ETV Bharat / bharat

مرکزی کابینہ کا اظہار تعزیت - مرکزی کابینہ

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں سوموار کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں گوا کے وزیراعلی منوہر پاریکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاگیا۔

manoj-parrikars
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 1:10 PM IST

بے حد سادہ اور نرم برتاؤ کے لیے مشہور مسٹر پاریکر کے انتقال پر کابینہ میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ مرکزی وزیر دفاع اور چار مرتبہ گوا کے وزیراعلی کے عہدے پر فائز رہے 63سالہ مسٹر پاریکر کا اتوار کی شام گوا میں انتقال ہوگیا تھا۔

manoj-parrikars
manoj-parrikars

مرکز نے مسٹر پاریکر کے انتقال پر آج قومی سوگ کا اعلان کیاہے۔

اس دوران ملک کے دارالحکومت کے ساتھ دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے دارالحکومتوں میں قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔

گوا میں سات دن کےقومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.