ETV Bharat / bharat

اگست میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد 20 لاکھ ہونے کا امکان

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 11:11 AM IST

راہل گاندھی نے کہا ہے کہ 'اگر صورتحال میں تبدیلی نہیں لاجاتی ہے تو 10اگست تک ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر دوگنی ہوجائے گی'۔

concrete measures are needed to control corona
کورونا پر قابو پانے کےلیے ٹھوس اقدامات ضروری

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ 'کورونا وبا کوپھیلنے سے روکنے کےلیے ٹھوس قدم اٹھانا ضروری ہے'۔

راہل گاندھی نے کہا ہے کہ 'اگر صورتحال میں تبدیلی نہیں لاجاتی ہے تو 10اگست تک ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر دوگنی ہوجائے گی'۔

گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ 'ملک میں روزانہ کورونا سے متاثر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہورہاہے لیکن سرکاری سطح پر اس صورتحال میں بہتری کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایاجارہاہے'۔

انھوں نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ 'متاثرین کی تعداد دس لاکھ سے پار ہوچکی ہے ۔ اسی رفتار سے کووڈ۔19پھیلا تو 10اگست تک ملک میں 2000000 سے زیادہ متاثرین ہوں گے'۔

مزید پڑھیں: بھارت کی عالمی حکمت عملی ناکام: راہل

راہل گاندھی نے مزید کہا ہے کہ 'حکومت کو وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ٹھوس اور منظم طریقہ سے اقدامات کرنے چاہئیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.