ETV Bharat / bharat

چندریان- 2، وکرم لینڈر سے رابطہ ٹوٹا، ڈیٹا کا تجزیہ جاری - اسرو ککے دفتر میں

رابطہ ٹوٹنے کے بعد اسرو کے سربراہ نے اس کی تصدیق کی اور بتایا کہ منصوبہ بند طریقے لینڈر چاند کی سطح سے 2.1 کلو قبل تھا اسی دوران رابطہ ختم ہو گیا۔

مشن چندریان- 2
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 4:46 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 5:44 PM IST

وکرم لینڈر کا رابطہ ٹوٹنے کے بعد اسرو سربراہ کے سیون نے کہا کے 'وکرم لینڈر کی لینڈنگ منصوبہ بندی کے مطابق تھا لیکن چاند کی سطح سے 2.1 کلومیٹر کے قریب 'ووکرم لینڈر' سے رابطہ ختم ہو گیا فی الحال ڈیٹا کا تجزیہ کیا جا رہا ہے'۔

کے سیون، سربراہ، اسرو

اسرو کے سابق سربراہ دیوی پرساد کارنک نے کہا کہ ڈیٹا کا تجزیہ کیا جا رہا ہے وکرم لینڈر تباہ ہوا ہے یا نہیں ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ ہمارے پاس ابھی تک تفصیلات نہیں ہے۔ اس میں وقت لگتا ہے، لیکن ہمیں یقین نہیں ہے کہ وکرم لینڈر ناکام ہوا ہے۔

اسرو کے سابق سربراہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے چندریان ٹو کی لینڈنگ دیکھنے آئے طلبا سے ملاقات کی اور ان کے سوالوں کے جواب دیے، واضح رہے کہ کوئز مقابلے کے ذریعے منتخب ہو کر چندریان ٹو کی لینڈنگ دیکھنے ملک بھر سے تقریبا ساٹھ طلبا آئے تھے

طلبا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی

صدر رام ناتھ کووند نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اسرو کی پوری ٹیم نے چندرائن 2 کے مشن پر مثالی عزم اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔ ملک کو اسرو پر فخر ہے۔ ہم سب کو بہتری کی امید ہے۔"

ٹویٹ، رامناتھ کووند، صدر جمہوریہ
ٹویٹ، رامناتھ کووند، صدر جمہوریہ

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چندریان-2 مشن پر اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ 'چندرائن 2 کے مشن پر ان کے ناقابل یقین کام کے لئے اسرو کی پوری ٹیم کو مبارکباد۔ آپ کا جنون اور لگن ہر بھارتی کے لئے ایک آپ کا کام بیکار نہیں ہے۔

ٹویٹ، ڑاہل گاندھی
ٹویٹ، ڑاہل گاندھی

اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرو کے سربراہ کے سیون کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئے اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں سے کہا کہ 'میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں، آپ نے ملک کی بہترین خدمت کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اسرو کے سربراہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ 'ہم آپ کے ساتھ ہیں، آپ خلائی میدان میں اپنی کامیابی کا مظاہرہ کرنے کے لیے قوم کو ، نوجوانوں کی ذہن سازی کرنے کے لیے سب یکجا کیا ہے، آپ کامیاب ہوں گے'۔

ٹویٹ، نرملا سیتا رمن، وزیر خزانہ

Intro:Body:

news

newz for chandaryan 2

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 5:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.