ETV Bharat / bharat

'اجے کے لیے کامیڈی کرنا بہت مشکل کام ہے' - kajol news

بالی وڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اور اداکار اجے دیوگن کے لیے کامیڈی کرنا بہت مشکل کام ہے۔

'اجے کے لیے کامیڈی کرنا بہت مشکل کام ہے'

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 3:02 PM IST

اجے دیوگن اور کاجول جلد ہی فلم 'تاناجی' میں ساتھ دکھائی دیں گے۔ کاجول نے اجے کی سپرہٹ کامیڈی سیریز 'گول مال' پر بھی بات کی ہے ۔ انہوں نے اس سیریز میں اجے کی کامیڈی پر کہا ' یہ ان کے لیے بہت، بہت، بہت، بہت، بہت مشکل کام ہے بلکہ جب میں نے گول مال کا پہلا حصہ پہلی مرتبہ دیکھا تو میں حیران تھی'۔

کاجول نے کہا کہ میں حیران تھی کہ وہ یہ کرنے میں بھی کامیاب رہے اور یہ وہ چیز ہے جس کے بارے میں میں کہہ سکتی ہوں کہ وہ کرنا جو آپ کی فطرت کا بالکل بھی حصہ نہیں ہے۔ کاجول نے کہا مجھے لگتا ہے کہ اگر کوئی فنکار وہ کرے جو اس کی فطرت کا حصہ بالکل بھی نہیں ہے تو میرا ماننا ہے کہ اس نے کچھ حاصل کرلیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.