ETV Bharat / bharat

شمالی بھارت سرد لہر کی زد میں - Indian Meteorological Department

چونکہ میدانی علاقے سرد لہر کی گرفت میں ہیں، محکمہ نے بتایا کہ شمالی بھارت میں رات کا درجہ حرارت اگلے ہفتے معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
author img

By

Published : Dec 19, 2020, 10:35 AM IST

ملک کی شمالی ریاستوں کے متعدد حصوں میں موسم سرما میں زبردست اضافہ درج کیا جا رہا ہے، بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال اگلے ہفتے تک جاری رہنے کی توقع ہے اور اس کے بعد ہی کچھ راحت کی توقع کی جاسکتی ہے۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

چونکہ میدانی علاقے سرد لہر کی گرفت میں ہیں، محکمہ نے بتایا کہ شمالی بھارت میں رات کا درجہ حرارت اگلے ہفتے معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

محکمہ نے 17 سے 24 دسمبر اور 24 تا 30 دسمبر کی پیش گوئی میں کہا ہے کہ شمال مغربی وسطی اور مشرقی بھارت کے بیشتر علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 2-6 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

محکمہ نے بتایا کہ 17-24 دسمبر کے دوران ابتدائی طور پر پنجاب، ہریانہ اور چندی گڑھ، مغربی اترپردیش اور شمالی راجستھان میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگا اور اس کے بعد اس میں کمی واقع ہوگی۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

قومی دارالحکومت کے کچھ حصوں میں کم سے کم درجہ حرارت تین ڈگری سے نیچے چلا گیا اور مغربی ہمالیہ کے علاقے سے آنے والی سرد ہوا نے دہلی کو مزید سرد کر دیا، جعفر پور میں درجہ حرارت 2.7 ڈگری تک، ایان نگر اور لودھی روڈ میں بالترتیب 3.5 اور 3.8 ڈگری تک جا پہنچا، محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں سرد کی لہر پیر تک جاری رہ سکتی ہے۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

سری نگر شہر اور گلمرگ سیاحتی مقام میں کم سے کم درجہ حرارت میں معمولی اضافے کے باوجود وادی کشمیر میں رات کا درجہ حرارت جمعہ کے روز صفر ڈگری سینٹی گریڈ سے کم رہا۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کا موسم گرما کا دارالحکومت سرینگر اور شمالی کشمیر میں مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں ایسی جگہیں ہیں جہاں جمعرات کے دن رات کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ ہوا تھا۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

محکمہ کے مطابق وادی کے دوسرے تمام موسمیاتی مراکز میں کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ، جبکہ گذشتہ رات منفی 6.4 ڈگری رہا اور یہ سیزن کی سرد ترین رات تھی۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

گلمرگ میں، درجہ حرارت منفی 10.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، جبکہ گذشتہ رات منفی 11 ڈگری تک جا گرا تھا، جموں وکشمیر کے مرکزی خطے میں گلمرگ ایک سرد ترین مقام رہا۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

جمعہ کے روز امرتسر میں درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے ساتھ ہی پنجاب اور ہریانہ زبردست سردی کی زد میں رہا۔

شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں
شمالی بھارت زبردست سرد لہر کی زد میں

راجستھان میں بھی سردی کی لہر ہے جہاں ماؤنٹ ابو میں درجہ حرارت صفر سے ڈھائی ڈگری تک پہنچ گیا، چورو میدانی علاقہ ایک سرد ترین مقام تھا جہاں درجہ حرارت منفی 0.3 ڈگری پر چلا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.