ETV Bharat / bharat

کوئلہ بدعنوانی معاملہ: سپریم کورٹ نے یہ حکم جاری کیا - مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسیٹر جنرل

سپریم کورٹ کوئلہ بلاک الاٹمنٹ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے نئے خصوصی وکیل کا نام پیر کو طے کرسکتا ہے۔

supreme court
supreme court
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 3:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:56 PM IST

چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بینچ نے کہا 'اس نے ای ڈی کے خصوصی وکیل کے طورپر پیش ہونے والے سینئر وکیل آر ایس چیما کو وہاں سے ہٹانے کی اپیل منظور کرلی ہے، لیکن اس عہدے کے لئےمرکز اور نام تجویز کرے'۔

مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے کہا 'وہ نئے نام کے ساتھ پیر کو عدالت کے سامنے پیش ہوں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر انتقال کر گئے
'کورونا وائرس سے چین کی معیشت متاثر نہیں ہوگی'

اس کے بعد عدالت نے سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا 'وہ اسی دن نئے خصوصی وکیل کو مقرر کرنے کا حکم دے سکتی ہے'۔

واضح رہے کہ نِچلی عدالت میں جاری کیس میں پیش ہونے والے چیما نے خود کو آزاد کرنے کی درخواست کی ہے۔ عدالت نے ان کی اپیل کو منظور کرلیا ہے۔ حالانکہ، مسٹرچیما سی بی آئی کےلئے پیش ہوتے رہیں گے۔

سپرم کورٹ نے مرکز کو 7 فرروی تک کا وقت دیا ہے اور کہا ہے کہ 10 فروری سے پہلے پہلے خصوصی وکیل کا نام تجویز کریں۔

یہ بھی پڑھیے
راجستھان: کشمیری نوجوان کا قتل، ایک گرفتار
دہلی انتخابات: اصل مقابلہ بی جے پی اور عآپ میں

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.