ETV Bharat / bharat

'کانگریس نے ملک میں دہشت گردی کو بڑھاوا دیا' - کانگریس

ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کانپور میں اپنے امیدوار کی حمایت کرنے کے لیے ایک ریلی میں شامل ہوئے جہاں انہوں نے کانگریس کی شدید مذمت کی۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کانپور میں
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 3:00 AM IST

انہوں نے کانگریس کے 55 سالوں اور بی جے پی کے پانچ سالوں کی حکومت کی موازنہ کرتے ہوئے کانگریس سے سوال کیا کہ 55 سالوں میں انہوں نے ملک کی ترقی کے لیے کون سے کام کیے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کانپور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

انہوں نے مذید کہا کہ 'کانگریس نے بھارت کو خاندانی راج ، دہشت گردی، نکسل واد کے علاوہ کئی گوٹالے جیسے کامن ویلتھ گیمز گھوٹالہ اور کول گیٹ گوٹالہ دیا'۔

یوگی کا کہنا ہے کہ کانگریس پارٹی ملک کی آنکھوں میں دھول جھوكنے کا کام کر رہی ہے ، جس کو آپ راہل گاندھی کے نام ہے جانتے ہیں وہ جب بھارت کے باہر جاتا ہے تو اپنا گاندھی نام کی شناخت چھپاتا ہے راہل ونشي کے نام پر اپنی شناخت بناتا ہے'۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کانپور شہر سے ستی دیو پچوری اور اکبر پور سے دیویندر سنگھ بھولے کو اپنا ووٹ دیں۔

Intro:Respected Desk,
All the related videos including bytes and visuals are sent on 'Etv Input Urdu' whatsapp group..
Thanks a lot....

تیسرے مرحلے کی انتخابی تشہیر کے لیئے وزیراعظم نریندر مودی بریلی پہنچے. انہوں نے اپوزیشن میں خاص طور پر کانگریس کے خلاف جمکر نشانہ سادھا. تقریباً 35 منٹ کی انتخابی تقریر میں انہوں نے عوام کی نبض ٹٹولنے کی. کوشش کی. دہشتگردی، پاکستان، نکسلائٹ، ملک سے غداری سمیت جیسے.تمام الفاظ کا استعمال کرکے عوام کو متاثر کرنے کی. پوری کوشش کی.

Body:بریلی اور آنولہ پارلیمانی حلقہ کے مشترکہ اجلاس میں اپنے امیدواروں کا حوصلہ افزائی کرنے کے لیئے وزیراعظم نریندر مودی بریلی پہنچے. اپنی تقریباً 35 منٹ کی سیاسی تقریر میں انہوں نے کانگریس کو جمکر کوسا. انہوں نے کہا کہ سپا، بسپا، رالود اور کانگریس اس انتخاب میں ففٹی ففٹی میچ کھیلنے آئے تھے، لیکن عوام نے انہیں میچ سے پہلے ہی باہر کر دیا. انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ دو مرحلے کے انتخاب میں مکمل. ہونے کے بعد اتحاد کے چہرے لٹک گئے ہیں. اتحاد والے ای وی ایم پر سوال اٹھاتے ہیں. انہیں اپنی شکست سامنے دکھائ دے رہی ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ آپنے سنہ 2014 میں مکمل اکثریت والی. حلامت بناکر اپنا حکمران نہیں، بلکہ اپنا خدمتگار ملازم منتخب کیا تھا. لہزا ملک کی ترقی اور اسکی شان مودی نے نہیں، بلکہ اس ملک کی 130 کروڑ عوام نے بڑھائ ہے. انہوں نے اپنی شخصیت کو شائستگی سے عوام کے درمیان پیش کرتے ہوئے کہا کہ کیا 2014 سے پہلے کسی وزیر اعظم نے صفائی کے لیئے جھاڑو اٹھائ. گاؤں کے غریب کے گھر میں چولہا پہنچایا. بینک میں اکاؤنٹ کھلوائے. یہ تمام سوغات آپکی مکمل اکثریت والی حکومت. نے دیا ہے.

انہونے نے سپا-بسپا-رالود کے اتحاد اور کانگریس پر. نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ ان تمام سیاسی جماعتوں نے. اپنی ترقی. کی، جبکہ آپکے اس چوکیدار نے 'سبکا ساتھ، سبکا وکاس کی طرز پر سماج کے ہر طبقہ کی ترقی میں اضافہ کیا ہے. آج پوری دنیا میں ہندوستانی حکومت کو لوگ دمدار حکومت کے طور پر پہچانتے ہیں. یہ مکمل اکثریت والی حکومت کا ہی دم تھا کہ اس نے فوجیوں کو کُھلی چھوٹ دی تھی تاکہ وہ پتھروازوں اور دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کر سکے.

انہوں نے کہا کہ کانگریس اور اتحاد کے پاس کوئی چناوی مدعا نہیں ہے. صرف بی جے پی ہی اپنے فخر اور خود احترام کے ساتھ عوام کے سامنے کھڑی ہے. کانگریس کہتی ہے کہ اگر ہم اقتدار میں آتے ہیں تو کشمیر سے دفعہ 370 ختم نہیں ہونے دینگے اور ملک سے غداری قانون کو بھی خت. اس کر دینگے. کر دینگے. کانگریس ہمیشہ پتھر وازوں کی حمایت کرتی ہے اور ہم ہمیشہ اپنی فوج کے ساتھ ہیں. اگر کانگریس حکومت بناکر اقتدار میں آتی ہے تو ہمارے فوجی کورٹ اور کچہری کے چککر لگاتے رہینگے.

وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ کانگریس اپیزمنٹ کی سیاست کر رہی ہے. میں ملک کو کمزور کرنے والی طاقتوں کے سامنے دیوار بنکر کھڑا ہوں. اس لیئے بھی لوگ مودی کو گالیاں بکتے ہیں. کانگریس جب اقتدار میں تھی تو بم بلاسٹ ہوتے تھے، دہشت گردانہ حملہ ہوتا تھا. ملک کی معسوم عوام اور ہندووں کو دہشت گرد کہا جاتا تھا. ہماری ثقافت پر سوال کئے جاتے تھے. یہ تمام پارٹیاں ووٹ بینک کی سیاست کر رہی ہیں، جبکہ بی جے پی ملک کی بہتری کے لیئے سیاست کر. رہی ہے.

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.