ETV Bharat / bharat

سیلاب کی صورتحال پر اجلاس - فصلوں کے نقصان کا تخمینہ

'ارکان اسمبلی اور عوامی نمائندوں کو امدادی کاموں میں شراکت دار بننا چاہئے'۔

سیلاب کی صورتحال پر اجلاس
سیلاب کی صورتحال پر اجلاس
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 2:37 PM IST

آندھراپردیش کے وزیراعلی جگن موہن ریڈی نے کہا کہ گوداوری سیلاب زدگان کے اہل خانہ کو فی کس 2 ہزارروپے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے گوداوری اور کرشنا اضلاع کے عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ ارکان اسمبلی اور عوامی نمائندوں کو امدادی کاموں میں شراکت دار بننا چاہئے۔

وزیراعلیٰ نے گوداوری اور کرشنا ضلعوں کے عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی۔ گوداوری میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں کلکٹرز سے تفصیلات لیں۔ وزیر اعلی نے کہا تمام افسران امداد اور بحالی کے کام انجام دے رہے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں فضائی سروے کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ سیلاب زدگان کے اہل خانہ کو 2 ہزارروپے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے حکام کو سیلاب میں کمی کے 10 دن کے اندر فصلوں کے نقصان کا تخمینہ بھیجنے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ بجلی اور مواصلات کے نظام کو جلد بحال کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: کورونا وائرس کے 1682نئے معاملات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.