ETV Bharat / bharat

شہریت ترمیم بل ہندوتو کے نظریہ کو فروغ دینے والا: پاکستان - Citizenship Amendment Bill is to promote Hindutva ideology: Pakistan

پاکستان نے بھارتی پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے شہری ترمیمی بل پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

شہریت ترمیم بل ہندوتو کے نظریہ کو فروغ دینے والا
شہریت ترمیم بل ہندوتو کے نظریہ کو فروغ دینے والا
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 3:17 PM IST

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی پارلیمنٹ میں پیر کے روز منظور کیے گئے شہری ترمیمی بل (سی اےبی) پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل ہندوتو کے نظریہ کو فروغ دینے والا ہے اور وہ اس کی مذمت کرتے ہیں۔

پاکستان کے معروف روز نامہ ڈان کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ یہ بل بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاہدوں کے سبھی معیارات کی خلاف ورزی کرتا ہے۔

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس بل سے متعلق جاری بیان میں کہاکہ 'پاکستان سی اے بی بل کی مذمت کرتا ہے اور یہ مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہ کرنے کے انسانی حقوق اور دیگر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے'۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 'سی اے بی بل ہندو راشٹر کے تصور کو فروغ دینے والا ہے اور خطے میں بنیاد پرست ہندوتو نظریہ کی حوصلہ افزائی کرنے والا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ مذہب کی بنیاد پر پڑوسی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کا ایک واضح اظہار ہے جسے ہم پوری طرح مسترد کرتے ہیں'۔

واضح رہے کہ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے پیر کو لوک سبھا میں سی اے بی بل پیش کیا تھا۔ اس بل کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں مذہبی بنیاد پر ہراساں ہندو، بودھ، جین، سکھ، پارسی اور عیسائی فرقے کے لوگوں کو بھارت کی شہریت دی جائے گی۔

خیال رہے کہ بل پر بحث کے دوران 48 ارکان پارلیمان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آدھی رات کو اپوزیشن نے بل منظور کرتے وقت ترمیم کو مسترد کرکے ووٹوں کی تقسیم کے بعد بل كو پاس کردیا گیا۔

واضح رہے کہ بل کے حق میں 311 اور مخالفت میں 80 ووٹ پڑے، جبکہ اس سے قبل یہ بل سنہ 2016 میں پہلی بار پیش کیا تھا لیکن مخالفت کی وجہ سے اسے واپس لے لیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر داخلہ امت شاہ نے شہری ترمیمی بل کو لوک سبھا میں پیش کیا تھا، جس پر ایوان میں گرما گرم مباحث ہوئے جس میں تقریباً 48 ارکان نے حصہ لیا۔

اس متنازعہ بل کو پیش کرنے کے لیے لوک سبھا میں ووٹنگ کی گئی بل کی تائید میں 293 اور مخالفت میں 82 ووٹ ڈالے گئے، جس کے بعد بل کو وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں پیش کیا۔

شہریت ترمیمی بل پر لوک سبھا میں بحث کے بعد اس بل کی مخالفت میں حیدرآباد کے رکن پارلیمان اورآل انڈیا مسلم اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے ایوان میں تقریر کی اور تقریر کے آخر میں بل کی کاپی کو پھاڑ کر بل کے خلاف اپنی شدید برہمی ظاہر کیا۔

ZCZC
PRI ECO GEN INT
.ISLAMABAD FGN31
PAK-CORRUPTION-IMRAN
PM Imran tells overseas Pakistanis to learn from Indian diaspora
By Sajjad Hussain
         Islamabad, Dec 9 (PTI) Pakistan Prime Minister Imran Khan on Monday
urged the Pakistani diaspora to emulate overseas Indians and Chinese who have invested heavily in their motherland while assuring them a corruption-free environment to boost the cash-strapped country's economy.          
         Addressing a ceremony here to mark the Anti-corruption Day, Khan said Pakistan was facing an existential threat due to rampant corruption.
         "The money that we had to spend on the education of youth, research and higher education, has been spent to make palaces across the seas and fill hefty bank accounts," he said.
          He lamented that Pakistani people were unaware of the dire consequences corruption could have on their lives.
         "People don't understand the relation between corruption and their lives corruption badly affects them," Khan said.
          "Overseas Chinese invested in China, & overseas Indians invested in India; their economies boomed," Khan was quoted as saying by the official Twitter account of the ruling Tehreek-e-Insaf party.
          "Overseas Pakistanis are our great asset. I am connected with them. They are reluctant to invest in Pakistan because of corruption and bribery," the prime minister said.
          The contributions of the Non-Resident Indians in the growth of the Indian economy has been significant. Last year, the World Bank estimated India's remittances to be the highest in the world, standing at USD 79 billion, followed by China and Mexico at USD 67 billion and USD 36 billion respectively.
         Khan said the corrupt launder their illegal wealth outside the country, which in turn leads to devaluation and rise in inflation.
         "No one wants to invest in the society where corruption is widespread," he said.
         Taking an apparent jibe at his opponents, Khan said major infrastructure projects like the metro were built not for the people but to take commission and kickbacks.
         He noted that Chinese President Xi Jinping became popular due to his ruthless drive against corrupt officials in Beijing.
         "President Xi jailed around 500 people of ministerial level this shows he is a real statesman," the report quoted him as saying.         
          The prime minister lauded the performance of the National Accountability Bureau, saying the anti-graft probe body needs to be appreciated for recovering looted money.
         He said that the anti-corruption unit Punjab alone made recoveries worth Rs 132 billion, Geo News reported.
         Khan also hailed the Punjab government for launching an anti-corruption app, and for "recovering encroached land worth billions of rupees.
         Referring to the anti-corruption app, the prime minister said that now even a common man can hunt down corrupt elements in the society.
         Pakistan is facing a serious economic crisis with short supplies of foreign currency reserves and stagnating growth in recent years.
         Since assuming power in August 2018, Prime Minister Khan has been appealing to close allies like China and Saudi Arabia to provide loans at lower rates to overcome the financial woes.
         Khan's speech came on a day when Pakistan signed an agreement with the Asian Development Bank for a loan worth USD 1.3 billion to support the cash-strapped country's public finances and shore up its slowing economy. PTI SH
AKJ
12092037
NNNN
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.