ETV Bharat / bharat

چین میں 108 نئے کورونا وائرس کیس - چین میں تازہ ترین

چین میں تازہ ترین 108 نئے کووڈ 19 کیس درج کیے گئے ہیں اور اموات کی تعداد 3،341 تک پہنچ گئی ہے۔

China's reports 108 new COVID-19 cases, death toll reaches 3,341
چین کے قومی صحت کمیشن
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 11:54 AM IST

چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق ملک میں تاحال 108 نئے کورونا وائرس (کووڈ 19) معاملات کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 98 افراد بیرون ملک سے لوٹ رہے تھے۔ صوبہ ہوبی میں دو اموات کی اطلاع ملی ہے، جس سے مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 3،341 ہوگئی ہے۔

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) کے مطابق مجموعی طور پر 1،378 امپورٹڈ اور 1،064 اسیمپوٹومیٹک کیسز نیز دس مقامی انفیکشن کی اطلاع ملی ہے۔

این ایچ سی نے بتایا کہ دس نئے داخلی طور پر منتقل ہونے والے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سات صوبہ ہیلونگجیانگ میں اور تین گوانگ ڈونگ شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.