ETV Bharat / bharat

چین: 'لیكما طوفان' کی تباہ کاریاں جاری، لاکھوں افراد متاثر - ریڈ الرٹ

چین میں گزشتہ ہفتے آئے 'لیكما طوفان' سے ایک کروڑ 28 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

چین: 'لیكما طوفان' کی تباہ کاریاں جاری، لاکھوں افراد متاثر
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 12:17 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:27 PM IST

ہنگامی انتظامات کی وزارت کے مطابق چین کے ژیزیانگ،ژیانگسو، شینڈونگ، ان هوئی، فیوجی آن، هیبئی، لیاؤننگ اور ژیلن صوبوں کے ساتھ ساتھ شنگھائی شہر سے تقریبا 20 لاکھ لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔

طوفان میں 13،000 مكانات تباہ ہوگئے جبکہ 119،000 مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

چین میں گزشتہ ہفتہ آئے لیکما طوفان سے تیز رفتار ہواؤں کے چلنے کے ساتھ موسلا دھار بارش ہونے سے کافی تباہی ہوئی ہے۔ چین کی موسمیات سروس نے طوفان کو لے کر ریڈ الرٹ بھی جاری کیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:27 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.