ETV Bharat / bharat

'چین امریکی دھمکیوں کے آگے نہیں جھکے گا'

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ بیجنگ کی تجارتی عمل کو زیادہ دیر تک برداشت نہیں کرے گا اور وہ تجارت پر چین کے ساتھ کوئی بڑا معاہدہ بھی قبول نہیں کرے گا۔

چین امریکی دھمکیوں کے آگے نہیں جھکے گا
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 8:22 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:27 AM IST

نیویارک میں چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے درمیان ٹکراؤ سے بچنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہیں دنیا کے استحکام اور باہمی مفادات کے لیے تعاون کرنا چاہیے، جبکہ چین کا عالمی سطح پر گیم آف تھرونز کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

چین نے امریکہ کی جانب سے اس کے تجارتی ماڈل پر تنقید کے بعد سخت رد عمل کرتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ سمیت چین کی خودمختاری کا احترام کریں، جب کہ چین کا عالمی سطح پر گیم آف تھرونز کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقاتوں کے دوران چینی وزیرخارجہ نے سخت رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ بیجنگ تجارت سمیت کسی بھی دھمکیوں کے آگے نہیں جھکے گا۔

چینی وزیرخارجہ نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ آئندہ مہینے تجارت پر ہونے والے مذاکرات سے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔

انہوں نے دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے درمیان ٹکراؤ سے بچنے کے لیے کہا کہ انہیں دنیا کے استحکام اور باہمی مفادات کے لیے تعاون کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ بیجنگ کی تجارتی عمل کو زیادہ دیر تک برداشت نہیں کرے گا اور وہ تجارت پر چین کے ساتھ کوئی بڑا معاہدہ بھی قبول نہیں کرے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.