ETV Bharat / bharat

'چین سے سرحدی علاقوں میں امن کی توقع' - expects peace in border areas

مشرقی لداخ کے علاقے پینگونگ میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان، بھارت نے منگل کو کہا کہ وہ توقع کرتا ہے کہ چینی فریق پہلے سے قائم افہام و تفہیم کے مطابق عمل کرے گا اور سرحدی علاقوں میں امن و ہم آہنگی کی بحالی کے لیے ایمانداری سے کام کرے گا۔

چین سے سرحدی علاقوں میں امن کی توقع
چین سے سرحدی علاقوں میں امن کی توقع
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 6:03 AM IST

بھارت- چین سرحدی علاقوں میں حالیہ سرگرمیوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں، وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے کہا کہ 'بھارتی فریق مغربی خطے میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) کے تمام معاملات پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے پُرعزم ہے'۔

مسٹر سریواستو نے اسی تناظر میں کہا کہ 'ہمیں امید ہے کہ چینی فریق ماضی میں قائم دانشمندی سے کام کرے گا اور صورتحال کے حل اور سرحدی علاقوں میں امن و ہم آہنگی کی بحالی کے لیے بھارت کے ساتھ ایمانداری سے کام کرے گا'۔

مشرقی لداخ کے علاقے پینگونگ میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان، بھارت نے منگل کو کہا کہ وہ توقع کرتا ہے کہ چینی فریق پہلے سے قائم افہام و تفہیم کے مطابق عمل کرے گا اور سرحدی علاقوں میں امن و ہم آہنگی کی بحالی کے لیے ایمانداری سے کام کرے گا

واضح رہے کہ 29-30 جون کی رات، چینی فوج نے جوں کی توں کی صورت حال کو تبدیل کرنے کے لیے اشتعال انگیز فوجی سرگرمیاں انجام دی تھیں۔

ہندوستانی فوجیوں نے بھی پینگونگ تسو جھیل کے جنوبی کنارے پر چینی فوجی سرگرمی روکنے ، اپنی پوزیشن کو مستحکم کرنے اور زمین پر حقائق کو یکطرفہ طور پر بدلنے کے چینی ارادوں کو ناکام بنانے کے لئے اپنے اطراف میں اقدامات کئے ہیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو
وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو

بھارتی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'فوج بات چیت کے ذریعے امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے لیکن وہ اپنی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے یکساں پرعزم ہے'۔

اہم بات یہ ہے کہ بھارت اور چین سرحد کے ساتھ موجودہ صورتحال کو حل کرنے کے لیے دونوں ہمسایہ ممالک گذشتہ تین ماہ سے سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے قریبی رابطے میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.