اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے اسپتال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ایک حاملہ خاتون کا آپریشن سڑک پر ہی کرنا پڑا۔
علاج کی معقول سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے خاتون کی اسپتال کے احاطے کے باہر سڑک پر ہی ڈلیوری کی گئی۔
اہل خانہ نے چادر کا پردہ بنا کر سڑک پر ڈلیوری کرائی۔