ETV Bharat / bharat

کشن گنج میں مختلف اسکیمز کا افتتاح - Chief Minister Nitish Kumar inaugurates several projects in kishanganj

ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار جل جیون ہریالی پروگرام کے تحت کشن گنج ضلع کے ٹھاکرگنج پہنچے۔

Chief Minister Nitish Kumar inaugurates several projects in kishanganj
وزیر اعلیٰ نتیش کمار کشن گنج میں
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 12:41 PM IST

یہاں انہوں نے بھات ڈالہ پوکھر کی تزئین و آرائش کے کام کا افتتاح کیا۔
انہوں نے آس پاس کے علاقے کا بھی معائنہ کیا۔

اس موقع پر نتیش کمار نے کہا کہ 'موجودہ حالات میں ماحولیاتی تحفظ بہت ضروری ہے. اگر ماحول محفوظ رہے گا تو ہم محفوظ رہیں گے. اگر پانی کی قلت ہوگی تو زندگی غیر محفوظ ہو جائے گی. لہٰذا ہم نے ماحولیات اور پانی کے تحفظ کے لئے 11 منصوبے بنائے ہیں جنہیں مشن موڈ میں نافذ کیا جائے گا'

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کشن گنج میں

اسی سلسلے میں ریاست کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا جا رہا ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کہ کام کس طرح سے چل رہا ہے.

وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ آئندہ 19 جنوری کو ایک ہئیومین چین بنایا جائے گا جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کریں اس کی محنت ہونی چاہئے.

خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ کے پروگرام کو لیکر سیکیورٹی کا خاص انتظام کیا گیا تھا.

خود ڈی جی پی بہار گپتیشور پانڈے، کشن گنج ڈی ایم ہمانشو شرما، ایس پی کمار آشش، رکن اسمبلی نوشاد عالم، ماسٹر مجاہد عالم، جے ڈی یو لیڈر بلند اختر ہاشمی، دانش اقبال، اقبال احمد وغیرہ خصوصی طور پر موجود رہے.

Intro:کشن گنج : وزیر اعلیٰ نتیش کمار جل جیون ہریالی پروگرام کے تحت کشن گنج ضلع کے ٹھاکرگنج پہنچنے.
یہاں انہوں نے بھات ڈالہ پوکھر کے تزئین و آرائش کے کام کا افتتاح کیا. انہوں نے آس پاس کے علاقے کا بھی معائنہ کیا. اس موقع پر نتیش کمار نے کہا کہ موجودہ حالات میں ماحولیاتی تحفظ بہت ضروری ہے. اگر ماحول محفوظ رہے گا تو ہم محفوظ رہیں گے. اگر پانی کی قلت ہوگی تو زندگی غیر محفوظ ہو جائے گی. لہٰذا ہم نے ماحولیات اور پانی کے تحفظ کے لئے 11 منصوبے بنائے ہیں جنہیں مشن موڈ میں نافذ کیا جائے گا. اسی سلسلے میں ریاست کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا جا رہا ہے تاکہ یہ پتا لگایا جا سکے کہ کام کس طرح سے چل رہا ہے. وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ آئندہ 19 جنوری کو ایک ہئیومین چین بنایا جائے گا جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کریں اس کی محنت ہونی چاہئے.
غور طلب ہیکہ وزیر اعلیٰ کے پروگرام کو لیکر سیکیورٹی کا خاص انتظام کیا گیا تھا. خود ڈی جی پی بہار گپتیشور پانڈے، کشن گنج ڈی ایم ہمانشو شرما، ایس پی کمار آشش، رکن اسمبلی نوشاد عالم، ماسٹر مجاہد عالم، جے ڈی یو لیڈر بلند اختر ہاشمی، دانش اقبال، اقبال احمد وغیرہ خصوصی طور پر موجود رہے.

Body:Bite
Nitish Kumar : CM Bihar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.