ETV Bharat / bharat

بہار: اسمبلی انتخابات سے قبل کابینہ میٹنگ میں کیا فیصلہ ہوا - کووڈ وباء

وزیراعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں ہوئی کابینہ میٹنگ میں 61 ایجنڈوں کو منظوری ملی۔

Nitish Kumar Held A State Cabinet Meeting
بہار: اسمبلی انتخابات سے قبل کابینہ میٹنگ میں کیا فیصلہ ہوا
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 12:52 AM IST

ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، جبکہ ابھی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا ہے، لیکن اس سے قبل ہی وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سرکاری خزانہ کھول دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں منعقد ہوئی کابینہ میٹنگ میں 61 ایجنڈوں کو منظوری ملی ہے۔

  • کابینہ نے جموں وکشمیر کے بارہمولہ میں عسکریت پسندانہ حملہ میں شہید ہوئے فوجی اہلکاروں کے اہل خانہ کو نوکری دینے کی منظوری دی۔
  • وہیں آرہ کے زیرو مائل پر نیا میڈیکل کالج بنانے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
  • کووڈ-19 وباء سے نجات پانے کے 453 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔
  • مڈ ڈے میل کے مستفیذوں کے اکاؤنٹ میں 151 کروڑ روپے بھیجنے کو کو بھی منظوری ملی ہے۔
  • بجلی بورڈ کے ملازمین کے انفنڈیڈ ٹرمینل بینیفٹ ادائیگی کے لئے 757 کروڑ روپے کی بھی منظوری ملی
  • سیلاب کے لئے کنٹیجنسی فنڈ میں 1500 کروڑ روپے دئے گئے۔
  • محکمہ آفات مینجمنٹ کو کووڈ وباء کے لئے بیداری مہم چلانے کے لئے 645 کروڑ روپے دئیے جائیں گے۔
  • بہار قانون سازی کے اجلاس کے لئے وزیر اعلیٰ کو اختیار دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کابینہ کے ذریعہ اجلاس کی اجازت ملتی تھی۔
  • 'سیپ' اہلکاروں کی خدمت میں آئندہ 5 برسوں کے لئے توسیع کی گئی ہے۔
  • کابینہ نے طبی خدمات کو بہتر بنانے کے لئے ریاست کے کئی میڈیکل کالج و ہسپتال میں کئی عہدے کیریٹ کئے گئے ہیں۔
  • مدھے پورہ میڈیکل کالج و ہسپتال میں 356 عہدے کے ساتھ 100 ایم بی بی ایس عہدے سیکشن کئے گئے ہیں۔
  • پارامیڈیکل کالج میں 1 ہزار 235 نئے عہدے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ساتھ ہی پاوا پوری نالندہ میڈیکل کالج میں 540 اور بیتیا میڈیکل کالج میں 539 نئے عہدے بحال کیے جانے کا فیصلہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

بہار: ورچوئل ریلی کے ذریعہ اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع

  • کابینہ نے ریاست کے بالو گھاٹوں میں 31 دسمبر 2020 تک کے لئے توسیع کردی ہے۔
  • پٹنہ کے بین ریاستی بس اسٹینڈز کی بہتر دیکھ ریکھ کے لئے سوسائٹی تشکیل دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.