ETV Bharat / bharat

سئینیر صحافی ایس اے شاد کے انتقال سے وزیراعلیٰ غمگین

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے دینک جاگرن کے سینئر صحافی ایس اے شاد کے سانحہ ارتحال پر تعزیت پیش کی۔

chief minister is saddened by the demise of senior journalist sa ahad
سئینیر صحافی ایس اے شاد کے انتقال سے وزیراعلیٰ غمگین
author img

By

Published : May 21, 2020, 2:38 PM IST

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے دینک جاگرن کے سینئر صحافی ایس اے شاد کے انتقال پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ایس اے شاد کے بے وقت انتقال سے انہیں صدما پہنچا ہے'

  • 'صحافتی دنیا کا عظیم نقصان' :

انھوں نے کہا ہے کہ 'ان کے انتقال سے صحافتی دنیا کو بڑا نقصان ہوا ہے'۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ 'ایس اے شاد نے اپنے طرز تحریر سے صحافت میں ایک الگ مقام بنایا تھا'۔

  • اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا:

وزیراعلیٰ نے ان کی روح کی تسکین اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا کی ہے۔

بتادیں کہ ایس اے شاد کا انتقال کل شام پٹنہ کے مہاویر کینسر ہسپتال میں ہوا۔

وہ جنوری سے ہی بیمار تھے. مارچ میں وہ ویدانتا دہلی میں داخل ہوئے تھے۔ ڈاکٹروں نے پینکریاٹک کینسر بتایا تھا۔

وہ لاک ڈاون کی وجہ سے دہلی میں ہی مقیم تھے۔

بعد میں وہ چار روز قبل پٹنہ لوٹے تھے۔ ان کی تدفین کا عمل ان کے آبائی وطن بھاگل پور میں آج ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.