ETV Bharat / bharat

ملک 'انارکی' کی راہ پر: پی چدمبرم

سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے جے این یو معاملے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ 'یہ واقعہ اس بات کا بین ثبوت ہے کہ ہم تیزی سے انارکی کی طرف جارہے ہیں۔'

chidambaram press conference
جے این معاملہ قابل افسوس: پی چدمبرم
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 3:14 PM IST

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا پر تشدد کے واقعات کے بعد حزب اختلاف کی تمام جماعتیں مرکزی حکومت کو اس واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرا رہی ہیں۔'

جے این معاملہ قابل افسوس: پی چدمبرم

کانگریس پارٹی کے قد آوررہنما و سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے بھی حکومت کو جے این یو معاملے پر ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ اس بات کا بین ثبوت ہے کہ ہم تیزی سے انارکی کی طرف جارہے ہیں۔

chidambaram press conference
جے این معاملہ قابل افسوس: پی چدمبرم

مزید پڑھیں: جالندھر میں نماز پڑھنے سے روکنے پر ماحول کشیدہ

انہوں نے مزید کہا کہ' افسوس کی بات ہے کہ یہ سارا معاملہ قومی دارالحکومت کے اندر وزیر داخلہ، ایل جی اور پولیس کمشنر کی نگرانی میں ہوا'۔

Intro:Body:

dgfsdfghfgh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.