ETV Bharat / bharat

چدمبرم نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا تحریک کی ستائش کی - تکثیریت ، سیکولرازم اور رواداری

کانگریس کے ممتاز رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف جاری تحریک میں طلبا اور نوجوانوں کے رول کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ نوجوان نسل لبرلزم، روشن خیالی، تکثیریت اور سیکولرزم میں یقین رکھتی ہے۔

چدمبرم نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا تحریک کی ستائش کی

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 8:20 PM IST

چدمبرم نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ہمارا نوجوان طبقہ اور طالب علم روشن خیالی اور رواداری سے لبریز ہے اور ان میں بھارت کی تکثیریت ، سیکولرازم اور رواداری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مذہب اور ذات سے اوپر اٹھ کر متحد ہو کر لڑائی لڑ رہے ہیں۔

چدمبرم نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا تحریک کی ستائش کی
چدمبرم نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا تحریک کی ستائش کی

انہوں نے کہا کہ ملک نے حال ہی میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش منایا اور اب پرامن طریقہ سے متحد ہو کر احتجاجی مظاہرہ کرنے کے لوگوں کے حق کو چھیننے کی کوشش ہورہی ہے۔ اس سے زیادہ شرم کی بات اور کچھ نہیں ہوسکتی۔

مسٹر چدمبرم نے کہا کہ وہ بنگلورو میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور اس کے بعد رام چندرگوہا کو گرفتار کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔

Intro:लखनऊ। लखनऊ में बवाल का वीडियो है। यूज किया जा सकता।

धयनार्थ शैलेन्द्र सरBody:लखनऊConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.