ETV Bharat / bharat

آندھرا پردیش: زہریلی گیس کے اخراج سے 2 افراد ہلاک

آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں گیس لیکیج کا واقعہ ایک بار پھر پیش آیا ہے، اس واقعے میں اب تک 2 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ چار دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

آندھرا پردیش: زہریلی گیس کے اخراج سے 2 افراد ہلاک
آندھرا پردیش: زہریلی گیس کے اخراج سے 2 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 7:42 AM IST

Updated : Jun 30, 2020, 7:51 AM IST

رپورٹ کے مطابق گیس لیکیج کا یہ واقعہ پرودا میں واقع جواہر لال نہرو فارما سٹی میں پیش آیا ہے، 29 جون کی دیر رات سانر لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹیڈ نامی کمپنی سے بانزی میڈیزول نام کی زہلی گیس کا اخراج ہوگیا۔

آندھرا پردیش: زہریلی گیس کے اخراج سے 2 افراد ہلاک

کمپنی میں کام کررہے ملازمیں میں سے چھ ملازم اس کی زد میں آگئے، ان میں سے دو کی ہلاکت ہوگئی جبکہ چار دیگر زخمی ہیں جن کا علاج چل رہا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ کچھ روز قبل بھی وشاکھا پٹنم میں رات کے وقت میں ہی گیس لیکیج کا سانحہ پیش آیا تھا جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ اس واقعے کی جانچ اب بھی جاری ہے۔

Last Updated : Jun 30, 2020, 7:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.