ETV Bharat / bharat

بیرون ملک میں ملازمت کے نام پر دھوکہ

author img

By

Published : Aug 24, 2019, 9:33 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:04 AM IST

بیرون ملک بھیجنے کے نام پر فریب کرنے والے ملزمین متاثرہ نوجوانوں کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور پھنسانے کی دھمکی دیتے ہوئے پاسپورٹ اور دیگر پیسے کو بھول جانے کی بات کہتے تھے۔

بیرون ملک میں ملازمت کے نام پر دھوکہ

اتر پردیش کے نوئیڈا میں جعل سازی کے شکار نوجوانوں کا الزام ہے کہ ملزم انہیں دھمکی دیتے تھے کہ تم لوگوں کا تعلق اعظم گڑھ سے ہے تمہیں دہشت گرد ثابت کردیں گے ہمارا پولیس بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔

لہذا پاسپورٹ اور پیسے بھول جاؤ، جس سے بعض نوجوان خوفزدہ ہوگئے اور اپنے گھروں کو چلے گئے۔ ان کی شکایات پر سیکٹر 20 تھانے میں سیف اللہ خان، مہتاب خان عرف شاہ عالم، یاسین انصاری اور محمد رافع خان پر دھوکہ دہی سمیت مختلف دفعات میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اعظم گڑھ کے محمداسرار کا کہنا ہے ہے کہ جعل سازوں نے انہیں کینیا اور کویت میں ملازمت دلانے کے نام پر 80 80 ہزار روپے لیے ہیں۔ ملزمان نے ان سے ویزا اور فلائٹ کا ٹکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا۔

Cheating in the name of employment abroad
بیرون ملک میں ملازمت کے نام پر دھوکہ

انہوں نے اعظم گڑھ والوں کی فلائٹ دہلی سے اور گورکھپور والوں کی فلائٹ بمبئی سے بتائیں، لیکن جب فلائٹ کے دوران کوئی نہیں پہنچا تو نوجوان بعد ازاں نوئیڈا سیکٹر 3 اے 15 کے دفتر پہنچے تو وہاں تالا لٹکا ہوا تھا۔

جعل سازی کا شکار ہونے والوں میں 60 کا تعلق اعظم گڑھ سے ہے باقی گورکھپور سے ہیں۔ ملزمین نے دہلی کے گوند پوری میں بھی ایک دفتر کھول رکھا تھا۔ وہاں سے بھی ویزہ دینا تھا لیکن جب لوگ وہاں پہنچے تو دفتر بند تھا ۔

Intro:Case files against agentsBody:دہشت گردانہ سرگرمیوں میں پھنسانے کی دھمکی دیتے تھے ملزم
نوئیڈا:
بیرون ملک بھیجنے کے نام پر فریب کرنے والے ملزمان متاثرہ نوجوانوں کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور پھنسانے کی دھمکی دیتے ہوئے پاسپورٹ اور دیگر پیسے کو بھول جانے کی بات کہتے تھے۔
جعلسازی کا شکار نوجوانوں کا الزام ہے کہ ملزم انہیں دھمکی دیتے تھے کہ تم لوگوں کا تعلق اعظم گڑھ سے ہے تمہیں دہشت گرد ثابت کردیں گے ہمارا پولیس بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی ۔ لہذا پاسپورٹ اور پیسے بھول جاو۔جس سے بعض نوجوان خوفزدہ ہوگئے اور اپنے گھروں کو چلے گئے۔ ان کی شکایات پر پر سیکٹر 20 تھانے میں،سیف اللہ خان، مہتاب خان ،عرف شاہ عالم ، یاسین انصاری اور محمد رافع خان پر دھوکہ دہی سمیت مختلف دفعات میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔اعظم گڑھ کے محمداسرار کا کہنا ہے ہے کہ جعلسازوں نے انہیں کینیا اور کویت میں ملازمت دلانے کے نام پر 80 ۔80ہزار روپے لیے ہیں۔ملزمان نے ان سے ویزا اور فلائٹ کا ٹکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا۔انہوں نے آعظم گڑھ والوں کی فلائٹ دہلی سے اور گورکھپور والوں کی فلائٹ بمبئی سے بتائیں ، لیکن جب فلائٹ کے دوران کوئی نہیں پہنچا تو نوجوان بعد ازاں نوئیڈا سیکٹر 3 اے 15 کے دفتر پہنچے تو وہاں تالا لٹکا ہوا تھا۔جعل سازی کا شکار ہونے والوں میں 60 کا تعلق اعظم گڑھ سے ہے باقی گورکھپور سے ہیں۔ ملزمان نے دہلی کے گوند پوری میں بھی ایک دفتر کھول رکھا تھا ۔وہاں سے بھی ویزہ دینا تھا لیکن جب لوگ وہاں پہنچے تو دفتر بند تھا ۔Conclusion:Police case against agents
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:04 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.