ETV Bharat / bharat

شہریت ترمیمی قانون معاملہ: چارمینار کے اطراف کاروبار بند

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 7:05 PM IST

تاجروں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو سی اے اے جیسے قانون کے بجائے ملک کی ترقی پر توجہ دینا چاہیے۔

چارمینار
چارمینار

حیدرآباد میں شہریت کے قانون میں ترمیم کے خلاف احتجاج کے طور پر تاریخی چارمینار کے اطراف میں کاروبار کو ایک روز کے لیے بند کیا گیا ہے۔
چارمینار سے پتھر گیٹی شاہ علی بناڈہ تک، چھوٹے بڑے سبھی تاجروں نے ہزاروں دوکانیں بند کر کے خاموش احتجاج درج کرایا۔

ویڈیو

تاجروں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو سی اے اے جیسے قانون کے بجائے ملک کی ترقی پر توجہ دینا چاہیے۔

واضح رہے کہ تاریخی چارمینار اور مکہ مسجد کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سیاح آتے ہیں۔ اس بند کے بعد انہیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Intro:تاریخی چارمینار کے اطراف کاروبار بند
آج حیدرآباد میں  شہریت قوانین میں ترامیم کے خلاف  تاریخی چارمینار کے اطراف رضاکارانہ طور پر کاروبار بند کیا گیا ہے -
چارمینار تا پتھر گیٹی' شاہ علی بناڈہ' کے ہزاروں دوکانیں ٹہل بنڈی چھوٹے تاجروں نے بھی بند کیا- تاجروں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کی ترقی پر غوروفکر کرتے ہوئے کام کریں اور شہریت قوانین میں ترامیم نے کرے-
واضح رہے کہ تاریخی چارمینار اور مکہ مسجد کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں آتے ہیں ان ہی بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے

Body:تاریخی چارمینار کے اطراف کاروبار بند

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.