ETV Bharat / bharat

اسرو کی تاریخی کامیابی، آربیٹر سے لینڈر 'وکرم' الگ ہوا

بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارہ اسرو نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، چندریان۔2 سے لینڈر وکرم کو الگ کردیا گیا ہے، اس خلائی جہاز کو 22 جولائی کے دن خلأ میں بھیجا گیا تھا۔

author img

By

Published : Sep 2, 2019, 3:36 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:24 AM IST

چندریان۔2

چندریان۔2 کے آربیٹر سے لینڈر کو کامیابی کے ساتھ الگ کردیا گیا ہے، یہ لینڈر سات ستمبر کو چاند پر اترے گا۔

اس تعلق سے اسرو نے کہا ہے کہ' یہ عمل آج دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر شروع کیا گیا اور ایک بج کر 15 منٹ پر آربیٹر سے الگ ہوگیا۔

لینڈر اب سات ستمبر کو چاند کے جنوبی حصے میں رات میں ایک بج کر 55 منٹ پر اترے گا۔ لینڈر کے چاند کی سطح پر اتر جانے کے بعد اس کے اندر موجود 'پرگیان' نام کا روور باہر نکلے گا جو پہیوں والی ایک مشین ہے۔

پرگیان چاند کی سطح پر اپنی سائنسی تحقیق کو انجام دے گا۔

اسرو جے سائنسدانوں کے مطابق چاند پر چندریان۔2 کی سافٹ لینڈنگ ہی سب سے مشکل مرحلہ ہے۔

اگر یہاں سب کچھ ٹھیک رہے گا تو امریکہ، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا۔

Intro:کثیر تعداد میں پولیس کے جوان تعینات

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں دیر رات کو ایک بار پھر دو گروپ آمنے سامنے ہو گئے... دونوں گروپوں کے درمیان جم کر پتھر باجی بھی ہوئی... معلومات کے مطابق اس پتھر باجی میں عوام زخمی بھی ہوئی ہے.. اس پتھر باجی میں گاڑیوں کو بھی کافی زیادہ نقصان ہوا ہے.. یہ پتھر باجی جےپور کے موتی ڈونگری علاقے کے لوڈو کے چوک میں ہوئی... اس درمیان کسی نے پولیس کو اطلاع دی.. جس کے بعد موقع پر پولیس کے تمام اعلیٰ افسران سمیت کثیر تعداد میں پولیس کے جوان, ار اے سی بٹالین پورے علاقے میں لگا دی گئی ہے... پورے علاقے کو چھاؤنی بنا دیا گیا ہے.. واضح رہے کہ دارالحکومت جے پور میں گزشتہ 2 روز قبل کلیان جی کے راستے میں اسی طرح کی پتھر باجی ہوئی تھی..

Conclusion:دی معلومات

پولیس کے اعلیٰ افسران کے مطابق لڑائی ایک گاڑی کو کھڑی کرنے کی وجہ سے ہوئی تھی... پولیس کا کہنا ہے کہ بلال موقع پر امن و امان کا ماحول ہے کسی طرح سے دوبارہ سے ماحول خراب نہیں ہو اس کے لئے کثیر تعداد میں پولیس کے جوان تعینات کردیئے گئے ہیں..

بائٹ- راہل زین, ڈی ایس پی نارتھ جےپور

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Sep 29, 2019, 4:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.