ETV Bharat / bharat

بوڈوس کو سہ فریقی معاہدہ کے تحت سیاسی اور معاشی فوائد - bodoland news

وزیر داخلہ امت شاہ جلد ہی این ڈی ایف بی اور آسام حکومت کے نمائندوں کے ساتھ باغی تنظیم نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈولینڈ کے سربراہ کے تمام دھڑوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرسکتے ہیں۔ پریس کانفرنس میں امت شاہ کے ساتھ وزیر آسام سربانند سونووال بھی دستخط کے لئے موجود رہ سکتے ہیں۔۔

بوڈوس کو سہ فریقی معاہدہ کے تحت سیاسی اور معاشی فوائد

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 2:17 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:32 AM IST

حکومت ہند پیر کے روز کالعدم باغی تنظیم نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈولینڈ (این ڈی ایف بی) کے تمام دھڑوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس معاہدے سے بوڈوس کو سیاسی اور معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے اس سلسلہ میں جلد ہی ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وزیر داخلہ امیت شاہ اور این ڈی بی ایف کے نمائندے اور حکوت آسام ایک معاہدہ پر دستخط کریں گے۔ وزیر اعلی آسام سربانند سونیوال بھی اس معاہدہ پر دستخط کریں گے۔ توقع کی جارہی ہے کہ مرکزی حکومت برادری کے لئے بڑے پیمانے پر سیاسی اور معاشی پیکیج مہیا کرے گی۔

بوڈوس کو سہ فریقی معاہدہ کے تحت سیاسی اور معاشی فوائد
بوڈوس کو سہ فریقی معاہدہ کے تحت سیاسی اور معاشی فوائد

حکومت نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ مرکز ، ریاست بوڈولینڈ کے علاقائی ضلع کو ایک مرکز کے زیر انتظام خطہ نہیں بنائے گا۔ وزیر داخلہ امت شاہ اور برو مہاجرین کے نمائندوں نے 16 جنوری کو برو مہاجرین کے دیرینہ بحران کا خاتمہ کرنے اور تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب کمار دیب اور میزورم کے وزیراعلیٰ زورتمنگا کی موجودگی میں تری پورہ میں ان کی آبادکاری کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

امیت شاہ نے ایک معاہدہ پر دستخط کے بعد کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شمال مشرق کے تمام معاملات حل ہو رہے ہیں۔ ایک ایسے ہی اقدام میں تقریباً 30 ہزار برو مہاجرین کو تریپورہ میں بسایا جائے گا جس کے لیے 600 کروڑ کا پیاکیج بھی مہیا کیا گیا ہے۔

مرکز نے کہا کہ برو مہاجرین جنہیں تریپورہ میں بسایا جائے گا انہیں ایک 30 بٹہ 40 فٹ کا پلاٹ اور چار لاکھ روپئے فکسڈ ڈپازٹ اور دو سال تک پانچ ہزار روپیہ مہینے دیا جائے گا اس کے علاوہ مفت راشن بھی دیا جائے گا۔

Intro:Body:

https://www.aninews.in/news/national/general-news/centre-to-give-political-economic-benefits-to-bodos-by-signing-a-tripartite-agreement-today20200127095837/

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:32 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.