ETV Bharat / bharat

مرکزی کابینہ کا اجلاس جاری - کابینہ کی میٹنگ آض

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ طلب کی گئی ہے، جس میں مختلف حساس معاملوں پر تبادلہ خیال جاری ہے۔

مرکزی کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر میں
مرکزی کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر میں
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 9:32 AM IST

Updated : Mar 4, 2020, 1:02 PM IST

توقع کی جا رہی ہے کہ اس اجلاس میں کورونا وائرس کے خطرہ اور دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات جیسے سنگین امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے خطرات میں اضافے کا اندیشہ ہے متعع نئے واقعات سامنے آرہے ہیں، وہیں دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں بھی جانی مالی نقصان کا اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا۔

Last Updated : Mar 4, 2020, 1:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.