ETV Bharat / bharat

روایتی طریقہ علاج کو فروغ دینے کے لیے ارادے کا قیام

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت اشونی کمار چوبے نے لوک سبھا میں بتایا کہ وزارت آیوش کے تحت خودمختار ادارے کا قیام کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 4:16 AM IST

اشونی کمار چوبے نےکہا کہ' وزارت آیوش کے تحت ایک خودمختار ادارے سینٹرل کونسل فار ریسرچ ان آیورویدک سائنسیز (سی سی آ راے ایس) نے ہمالیہ خطے میں روایتی طریقہ علاج میں تحقیق کو فروغ دینے کی غرض سے 9 انسٹی ٹیوٹ یعنی سینٹرس قائم کئے ہیں۔

یہ انسٹی ٹیوٹ اور سینٹر جموں و کشمیر ،لداخ ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ ، آسام ،اروناچل پردیش، سکم، تریپورہ اور ناگالینڈ میں واقع ہیں۔

سی ایس آر اے سی کا نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف سووا - رگپا (این آر آئی ایس آر) نام کا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لداخ کے لیہہ میں واقع ہے۔ زیر تبصرہ انسٹی ٹیوٹ نے 3 غضلاتی پروجیکٹ کیے ہیں اور ایک پروجیکٹ ٹرائبل ہیلتھ کیئر ریسرچ پروجیکٹ تھا جو حسب ذیل ہے۔

سووا - رگپا اور آیوروید میں عام طور پر استعمال ہونے والی جڑی بوٹیوں کے تصویری رہنمائی سے متعلق ایک پروجیکٹ مکمل کیا ہے۔
این آر آئی ایس آر، میں سووا - رگپا کی کلاسیکی ترکیب سے متعلق ترتیب اور دستاویز کاری سے متعلق ایک پروجیکٹ مقرر کیا ہے۔

ہمالیائی علاقوں میں ناپید ہوتی جارہی جڑی بوٹیوں اور بلند ترین علاقوں کے لیے ایلوپیتھی تیار کرنے سے متعلق ایک پروجیکٹ پر کام چل رہا ہے۔

لیہہ اور کرگل میں سووا - رگپا ہیلتھ سینٹر میں قبائلی ذیلی منصوبے کے تحت قبائلی حفظان صحت ریسرچ پروڈکٹ کو مستحکم کیا جارہا ہے۔

حکومت نے لداخ کے لیہہ میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سووا - رگپا کے قیام سے متعلق ایک تجویز کو 20نومبر 2019 کو منظوری دے دی ہے۔ اس انسٹی ٹیوٹ کی سووا - رگپا کے علم اور بین شعبہ جاتی تحقیق کو فروغ دینے کی ذمہ داری ہے۔

Intro:Body:

BNEWDGHFRH

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.