ETV Bharat / bharat

کشمیر: سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیوں کی تعیناتی کا حکم

مرکزی حکومت کی جانب سے شورش زدہ وادی کشمیر میں حفاظتی عملے کی مزید ایک سو کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔ وادی میں اس وقت سات لاکھ سے زائد سیکوریٹی اہلکار تعینات ہیں۔

Breaking News
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 12:36 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے شورش زدہ وادی کشمیر میں حفاظتی عملہ کی مزید ایک سو کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔ وادی میں اس وقت سات لاکھ سے زائد سیکوریٹی اہلکار تعینات ہیں۔

کشمیر: سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیوں کی تعیناتی کا حکم
کشمیر: سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیوں کی تعیناتی کا حکم

وزارت داخلہ کی جانب سے کشمیر کے چیف سیکٹری ، داخلہ سیکٹری اور ڈائریکٹر جنرل پولیس کے نام اس ضمن میں ایک تحریری حکم نامہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابقوادی میں امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور حفاظت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مرکزی فورسز کو تعینات کیا جائے گا۔

کشمیر میں سیکوریٹی فورسس کی سو کمپنیاں تعینات

اس میں آئی ٹی بی پی کی 30 ، ایس ایس بی کی 10 سی آر پی ایف کی 50 کمپنیاں شامل ہوں گی۔پچھلے پارلیمانی انتخابات میں بھی کشمیر میں تین سو اضافی کمپنیاں تعینات کی گئی تھیں۔ بعد میں ان سبھی کمپنیوں کو امرناتھ یاترا کے حفاظتی انتظامات کے لئے تعینات کردیا گیا۔

وادی میں اس وقت ساتھ لاکھ سے زائد فورسز اہلکار حفاظت اور امن و قانون کو بر قرار رکھنے کے لئے تعینات ہیں۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
مرکزی سرکار کی جانب سے شورش زدہ وادی کشمیر میں حفاظتی عملہ کی مذید ایک سو کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔

Body:شوکت ڈار۔۔
مرکزی سرکار کی جانب سے شورش زدہ وادی کشمیر میں حفاظتی عملہ کی مذید ایک سو کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔
وزارت داخلہ کی جانب سے کشمیر کے چیف سیکٹری ، داخلہ سیکٹری اور ڈائریکٹر جنرل پولیس کے نام اس ضمن میں ایک تحریری حکم نامہ زیر نمبر 111-11018/1/2019-G/P-11 بھیجا گیا ہے۔ حکم نامہ کے مطابق وادی میں امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور حفاظت کو مذید مستحکم کرنے کے لئے سینٹرل آگزلری پولیس فورسز کو تعینات کیا جائے گا۔
ان میں سی آر پی ایف کی پچاس، BSF کی دس، اSSB کی تیس، ITBP کی دس کمپنیاں شامل ہوں گی۔
واضح رہے کہ گذشتہ بار کے پارلیمانی انتخابات میں بھی کشمیر میں تین سو اضافی کمپنیاں تعینات ہوئی تھیں۔ بعد میں ان سبھی کمپنیوں کو امرناتھ یاترا کے دوران حفاظتی انتظامات کے لئے تعینات رکھا گیا ہے۔
واضح رہے کی وادی میں اس وقت ساتھ لاکھ سے زائید فورسز اہلکار حفاظت اور امن و قانون کو بر قرار رکھنے کے لئے تعینات ہیں۔
نامسائد حالات کے دوران شورش زدہ ریاست میں لاکھوں عام شہریوں کے علاوہ ہزاروں عسکریت پسند اور فورسز اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں لاکھوں بچے بھی یتیم ہوئے ہیں۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔
مرکزی سرکار کی جانب سے شورش زدہ وادی کشمیر میں حفاظتی عملہ کی مذید ایک سو کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.