ETV Bharat / bharat

یوم انفنٹری: ہلاک ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت - پاکستانی گولہ باری

چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج مکند نروانے نے یوم انفنٹری پر نیشنل وار میموریل پر خراج عقیدت پیش کی۔

یوم انفنٹری: ہلاک ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 10:08 AM IST

آج ہلاک ہوئے جوانوں کی یاد میں انفنٹری ڈے منایا جارہا ہے، اس موقع پر انفنٹری نیشنل وار میموریل(این ڈبلیو این) پر موجود ہیں، جہاں چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت ، آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے انفنٹری کے دن خراج عقیدت پیش کیا۔

یوم انفنٹری: ہلاک ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت
یوم انفنٹری: ہلاک ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت

فوج جموں و کشمیر میں سرحد پر پاکستانی گولہ باری کا گزشتہ 73 سالوں سے بلند حوصلے کے ساتھ کے دشمنوں سے مقابلہ کررہی ہے۔

یوم انفنٹری کے موقع پر فوج ہلاک ہوئے جوانوں کو یاد کرتے ہوئے دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی پریرنا لے گی۔

واضح رہے کہ یوم انفنٹری آزاد بھارت کے پہلے فوجی ایونٹ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ بھارتی فوج نے 27 اکتوبر 1947 کو وادی کشمیر میں بھارتی سر زمین پر پہلے حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے فتح حاصل کی تھی۔

سنہ 1947 میں آزادی کے بعد پاکستان نے کشمیر پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا، اس کے لیے پاکستان نے قبائیلی پٹھانوں کو کشمیر میں دراندازی کے لیے بھیجا، قبائیلوں کی فوج نے 24 اکتوبر 1974 کو کشمیر پر حملہ کردیا۔

حملے کے بعد مہاراج ہری سنگھ نے بھارت سے مدد مانگی اور بھارتی فوج کی سکھ رجمنٹ کی پہلی بٹالین سے ایک انفنٹری فوج کشمیر کو قبائیلوں سے آزاد کرانے کے لیے نکل پڑی۔

اہم بات یہ ہے کہ بھارت کی تاریخ میں حمہ آوروں کے خلاف یہ پہلا فوجی آپریشن تھا، بھارتی فوج نے قبائیلوں سے کشمیر کو 27 اکتوبر 1947 کو آزاد کرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.