ETV Bharat / bharat

کرپشن کے خلاف سی بی آئی کےچھاپے

سی بی آئی کی جانب سے جن 19 ریاستوں کے 110 مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں ان میں سے ایک اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ بھی ہے۔

cbi-raid
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:33 AM IST

مایاوتی کے چیف سکریٹری اورانکی سرکارمیں کئی اہم عہدوں پر فائز رہے سابق آئی اے ایس آفیسر نیت رام کے گھر پر سی بی آئی نے جانچ پڑتال کی۔

اسکے علاوہ مایاوتی سرکارمیں یوپی شوگرمیل نگم میں ایم ڈی رہے ونئےپری دوبے کے گھرپربھی سی بی آئی کے افسران نے گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی۔

سی بی آئی نے رشوت خوری، مجرمانہ طرزعمل اور اسلحہ کی اسمگلنگ سے متعلق تقریباً 30 الگ الگ کیسز ان پر درج کیے ہیں۔

لکھنؤ، دہلی، بھرت پور، ممبئی، چندی گڑھ، جموں، سری نگر، پونے، جئے پور،گوا، کانپور، رائے پور، مدورائی،کولکاتا، رورکیلا، رانچی، بوکارو، اترپردیش، اتراکھنڈ، اوڈیشہ، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، آندھرا پردیش،کرناٹک اور بہار کے دیگر مقامات پر بھی سی بی آئی کے چھاپے ہوئے۔

Intro:Body:

muddassitr

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.