ETV Bharat / bharat

گیا: ہسپتال سے بچہ چوری

ریاست بہار میں ضلع گیا کے مگدھ میڈیکل کالج و ہسپتال میں ٹیکہ کا انجکشن لگانے کے نام پر نوزائیدہ بچے کی چوری کا واقعہ پیش آیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 11, 2019, 12:17 PM IST

a new born child stolen from a hospital in Gaya

بچہ چوری کرنے والی خاتون کی حرکت سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئی ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج واسپتال میں ایک بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے۔ زچگی وارڈ سے بچے کو ٹیکہ کاانجکشن لگوانے کے نام پر ایک خاتون نے بچے کی چوری کے واقعہ کوانجام دیا ہے۔

گیا: ہسپتال سے بچہ چوری

اطلاع کے مطابق ضلع کے گرواتھانہ کے پونول گاوں کے سریندرچودھری کی بیوی سونی دیوی اپنے نوزائیدہ بچے کے ساتھ زچگی وارڈ کے چارنمبر بیڈ پر سوئی ہوئی تھی۔اسی دوران بی سی جی کا ٹیکہ لگوانے کے نام پر ایک خاتون جو خود کو اسپتال کا اسٹاف بتارہی تھی وہ بچے کولیکر گئی۔ پیچھے پیچھے بچے کی نانی بھی جارہی تھی تبھی بچہ کے والد سریندر چودھری نے اپنی ساس واپس کرکے وہ خود خاتون کے ساتھ جانے لگے۔

اس کے بعد خاتون نے سریندرچودھری کو بھیڑ میں چکمہ دیکر فرار ہوگئی۔ معاملے کی اطلاع ملنے پر سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر وجے کرشن نے میڈیکل تھانہ کو خبر دے کر بلایا۔ اس معاملے میں متاثرین نے اسپتال منتظمہ پرلاپروائی کاالزام لگایا ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج کے ذریعے خاتون چور کوپکڑنے کی کوشش کررہی ہے۔

سونی دیوی کو قریب ڈیڑھ سال کی ایک بیٹی ہے ۔بیٹے کی ولادت کے بعد اسنے نسبندی کرالیا تھا۔ بچہ چوری ہونے کے بعد سونی دیوی کی حالت خراب ہے۔ سونی نے کہا کہ ہمیں کیا پتہ کہ یہاں سے بچہ چوری ہوتا ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع مگدھ میڈیکل کالج واسپتال میں ٹیکہ کاانجکشن لگانے کے نام پر نوزائیدہ بچے کی چوری کا واقعہ پیش آیا ہے ۔بچہ چوری کرنے والی خاتون کی حرکت سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئی ہے ۔پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے Body:انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج واسپتال میں ایک بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے ۔زچگی وارڈ سے بچے کو ٹیکہ کاانجکشن لگوانے کے نام پر ایک خاتون نے بچے کی چوری کے واقعہ کوانجام دیا ہے ۔اطلاع کے مطابق ضلع کے گرواتھانہ کے پونول گاوں کے سریندرچودھری کی بیوی سونی دیوی اپنے نوزائیدہ بچے کے ساتھ زچگی وارڈ کے چارنمبر بیڈپر سوئی ہوئی تھی ۔تبھی بی سی جی کاٹیکہ لگوانے کے نام پر ایک خاتون جو خود کو اسپتال کی اسٹاف بتارہی تھی وہ بچے کولیکر گئی ۔پیچھے پیچھے بچے کی نانی بھی جارہی تھی تبھی بچہ کے والد سریندر چودھری نے اپنی ساس واپس کرکے وہ خود خاتون کے ساتھ جانے لگے ۔تبھی خاتون نے سریندرچودھری کو بھیڑ میں چکمہ دیکر فرار ہوگئی ۔معاملے کی اطلاع ملنے پر سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر وجے کرشن نے میڈیکل تھانہ کو خبردیکر بلایا ۔اس معاملے میں متاثرین نے اسپتال منتظمہ پرلاپروائی کاالزام لگایا ہے ۔پولیس سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج کے ذریعے خاتون چور کوپکڑنے کی کوشش کررہی ہےConclusion:ولادت کے بعد نسبندی کراچکی تھی ماں
سونی دیوی کو قریب ڈیڑھ سال کی ایک بیٹی ہے ۔بیٹے کی ولادت کے بعد اسنے نسبندی کرالیا تھا۔ بچہ چوری ہونے کے بعد سونی دیوی کی حالت خراب ہے ۔ سونی نے کہاکہ ہمیں کیا پتہ کہ یہاں سے بچہ چوری ہوتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.