ETV Bharat / bharat

سابق گورنر عزیز قریشی کے خلاف مقدمہ درج - شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

قومی دار الحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اس دوران میزورم کے سابق گورنر عزیز قریشی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سابق گورنر عزیز قریشی
سابق گورنر عزیز قریشی
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:08 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:48 AM IST

ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنو کے گھنٹہ گھر اور گومتی نگر میں سی اے اے اور این آر سی مخالف ریلی میں شرکت کرنے پر سابق گورنر عزیز قریشی کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

سابق گورنر عزیز قریشی کے خلاف مقدمہ درج 

قومی دار الحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ 

ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنو کے گھنٹہ گھر اور گومتی نگر میں سی اے اے اور این آر سی مخالف ریلی میں شرکت کرنے پر سابق گورنر عزیز قریشی کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 

اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ 

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.