ETV Bharat / bharat

حیدرآباد : کینسر بیداری دوڑ کا اہتمام - حیدرآباد میں کینسر بیداری مہم دوڑ

گرین کینسر فاونڈیشن کی جانب سے شہر حیدرآباد کی نیکلس روڈ پر کینسر بیداری دوڑ کا اہتمام کیاگیا۔اس دوڑ کو تین زمروں دس کیلومیٹر، پانچ کیلومیٹر اور دو کیلومیٹر میں تقسیم کیاگیا تھا۔

حیدرآباد کی نیکلس روڈ پر کینسر کی بیداری دوڑ کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 1:08 PM IST

حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنر وی سی سجنار،ایم ایل سی راجیشور راؤ نے اس دوڑ کو جھنڈی دکھائی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان دونوں نے کینسر سے متعلق بیداری کی ضرورت پر زور دیااور کہا کہ ابتدائی مرحلہ میں ہی کینسر کی جانچ کی جائے تو اس کے علاج میں کافی سہولت ہوسکتی ہے۔

حیدرآباد کی نیکلس روڈ پر کینسر کی بیداری دوڑ کا اہتمام
حیدرآباد کی نیکلس روڈ پر کینسر کی بیداری دوڑ کا اہتمام

انہوں نے کہاکہ ہر دن تقریبا نصف گھنٹہ جسمانی ورزش ضروری ہے۔انہوں نے اس بیداری دوڑ کا اہتمام کرنے والوں کو مبارکباد بھی پیش کی۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.