ETV Bharat / bharat

بھوٹان کے ساتھ ماحولیاتی معاہدہ - حکومت ہند

حکومت نے پڑوسی ملک بھوٹان کے ساتھ ماحولیات کے میدان میں تعاون کے لیے یادداشت مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط کی منظوری دے دی ہے۔

Cabinet go-ahead for MoU with Bhutan on environment, natural resources
بھوٹان کے ساتھ ماحولیات کے میدان میں تعاون کے لیے معاہدے کی منظوری
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 10:50 PM IST

بھوٹان کے ساتھ ماحولیات کے میدان میں تعاون کے معاہدے سے دونوں فریقوں کے مفاد اور باہمی اتفاق ترجیحات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہوا، فضلہ، کیمیائی انتظام اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے شعبوں میں تعاون کی راہ ہموار ہوں گے۔

یادداشت مفاہمت کے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے تعاون کی سرگرمیوں کے لیے تمام سطحوں پر تنظیموں، نجی کمپنیوں، سرکاری اداروں اور دونوں ممالک کے تحقیقی اداروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ سرگرمیوں کی پیش رفت کا جائزہ اور تجزیہ کرنے کے لئے مشترکہ ورکنگ گروپ، باہمی ملاقاتوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ دونوں طرف اپنے متعلقہ وزارتوں، ایجنسیوں کو ترقی اور کامیابیوں کی مناسب معلومات بھی فراہم کریں گے۔

حکومت ہند کے ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی وزارت (ایم او ای ایف سی سی) کے مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) اور بھوٹان حکومت کے قومی ماحولیاتی کمیشن (این ای سی) کے درمیان 11 مارچ 2013 کو ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کیے گئے تھے۔ یہ یادداشت مفاہمت 10 مارچ 2016 کو ختم ہو گئی تھی۔ اس کے فوائد کو ذہن میں رکھتے ہوئے دونوں فریق نے ماحولیات کے میدان میں تعاون اور رابطوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.