ETV Bharat / bharat

جرمنی کے  ساتھ ریلویز  سے متعلق سمجھوتےکو کابینہ کی منظوری - نیشنل ریلویز اور مختلف  غیر ملکی حکومتوں

کابینی اجلاس میں بھارت اور جرمنی کے درمیان متن کے مشترکہ اعلان  (جے ڈی آئی) کو منظوری دے دی ہے۔

Cabinet approves railway agreement with Germany
جرمنی کے  ساتھ ریلویز  سے متعلق سمجھوتےکو کابینہ کی منظوری
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 2:45 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے ریلویز کے شعبے میں کلیدی پروجیکٹز سےمتعلق تعاون کے سلسلہ میں بھارت اور جرمنی کے درمیان متن کے مشترکہ اعلان (جے ڈی آئی) کو منظوری دے دی ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے مہینے اس متن کے مشترکہ اعلان پر دستخط کئے گئے تھے۔

کابینی اجلاس میں بھارت اور جرمنی کے درمیان متن کے مشترکہ اعلان  (جے ڈی آئی) کو منظوری

وفاقی جمہوریہ جرمنی کی توانائی اور معاشی امور کے لئے وفاقی وزارت کے ساتھ متن کے مشترکہ اعلانیہ (جے ڈی آئی) ریلویز کے شعبے میں کئی چیزوں کا تبادلے کیا جائے گا۔

معاہدے کے فوائد:

اس معاہدے کے تحت معلومات، جدید ٹکنالوجی اور پیش رفت ایک دوسرے کو فراہم کرنے کے علاوہ بات چیت کے لئے بھارتی ریلویز کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔

محکمہ ریلوے کے ذرائع کے مطابق اس جے ڈی آئی سے ماہرین کے درمیان تبادلہ خیالات اور سمینارز میں معلومات کے تبادلہ کے علاوہ تکنیکی دوروں میں آسانی ہوگی۔

اس کے علاوہ مشترکہ طور پر منظور کئے گئے تعاون کے پروجیکٹوں کا نفاذ ہوسکے گا۔

پس منظر:

نیشنل ریلویز اور مختلف غیر ملکی حکومتوں کے ساتھ ریل کے شعبے میں تکنیکی تعاون کے لئے مفاہمت نامے (ایم او یو)، تعاون کے مفاہمت نامے (ایم او سی) انتظامی انتظامات /جوائنٹ ڈکلیریشنز آف انٹینٹ کے مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں۔

ان میں ہائی اسپیڈ ریل موجودہ راستوں کی رفتار میں اضافہ، عالمی نوعیت کے اسٹیشنوں کی ترقی، ہیوی ہال آپریشنز اور ریلوے کی بنیادی جدید کاری شامل ہے۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.