ETV Bharat / bharat

مسلمانوں طبقے کے دانشوروں کی جانب سے سی اے بی کی مخالفت

ملک کے دانشور طبقے نے سی اے بی بل کو ملک کی سالمیت کے لیے خطرناک قرار دیا۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین کا ماننا ہیکہ شہریت ترمیمی بل قانون میں تبدیل کی وجہ سے دہشت گردی میں اضافے کا اندیشہ ہے ۔

مسلمانوں کے دانشور طبقے کی جانب سے سی اے بی کی مخالفت

author img

By

Published : Dec 13, 2019, 1:07 AM IST

اس بل کی رو سے جو قانون بنے گا وہ ملک کے اقلیتوں، دلتوں اور قبائل کی زندگی کا دائرہ تنگ کردے گا۔ ماہرین کے مطابق ملک کے دستور کے ساتھ جو چھیڑ چھاڑ ہورہی ہے وہ کسی بھی لحاظ سے ملک کے مفاد میں نہیں ہے اس لیے اس بل کا ملک گیر سطح پر بائیکاٹ ضروری ہے ۔

آل انڈیا ملی مشاورت کے جنرل سکریٹری مجتبی فاروق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل جتنا خطرناک مسلمانوں کے لیے ہے اتنا ہی بھارت کے لیے بھی ہے آج اس کا نشانہ مسلمان بنیں گے اور کل دلت اور قبائیلی طبقات بنیں گے۔ اس لیے اس بل کی جتنی بھی مخالفت کی جائے کم ہے۔

مسلمانوں کے دانشور طبقے کی جانب سے سی اے بی کی مخالفت

آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائیزیشن کے ترجمان عبدالقیوم ندوی نے کہا کہ اس بل کی آڑمیں پاکستان بھارت میں ہندؤں کے بھیس میں دہشت گردوں کو بھیجے گا جس سے ملک میں تباہی پھیلے گی۔

آل انڈیا امام کونسل کے سکریٹری مولانا عبدالرحمن ندوی نے کہا کہ جس طرح بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اس بل کو پھاڑا ہے اسی طرح سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے بھی اس بل کو پھاڑا اور بتایا کہ مسلمانوں کو یہ بل قبول نہیں ہے۔

Intro:ملک کے دانشور طبقے نے سی اے بی بل کو  ملک کی سالمیت کے لیے خطرے سے تعبیر کیا، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین کا ماننا ہیکہ شہریت ترمیمی بل قانون میں تبدیل ہونے کی صورت میں دہشت گردی میں اضافے کا اندیشہ ہے ، اس بل کی رو سے جو قانون بنے گا وہ  ملک کی اقلیتوں، دلتوں اور قبائل  کی زندگی کا دائرہ تنگ کردے گا، ماہرین کے مطابق ملک کے دستور کے ساتھ جو چھیڑ چھاڑ ہورہی ہے وہ  کسی بھی لحاظ سے ملک کے مفاد میں نہیں ہے  اس لیے اس بل کا  ملک گیر سطح پر بائیکاٹ اور کلی بائیکاٹ ضروری ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔
مجتبی فاروق۔۔۔۔۔۔۔
 قومی جنرل سکریٹری، آل انڈیا ملی مشاورت

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا عبدالقیوم ندوی۔۔۔۔۔
ترجمان ،آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا عبدالرحمان ندوی ۔۔۔۔۔
سکریٹری، آل انڈیا امام کونسل

 بائٹ۔۔۔۔۔۔۔
محمود الرحمان صدیقی۔۔۔۔۔
چیئرمین، طلعت شکشن منڈل  اورنگ آباد

Body:.Conclusion:.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.