ETV Bharat / bharat

گجرات اسمبلی میں سی اے اے کی حمایت میں بل منظور - گجرات قانون ساز اسمبلی اجلاس

آج گجرات قانون ساز اسمبلی اجلاس میں شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں بل منظور کیا گیا ہے لہذا سی اے اے کے تعلق سے بل منظور کرنے والی گجرات پہلی ریاست بن گئی ہے۔

گجرات قانون ساز اسمبلی
گجرات قانون ساز اسمبلی
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 6:58 PM IST

واضح رہے کہ گجرات اسمبلی اجلاس میں اکثریت کے ساتھ یہ بل منظور کرلیا گیا تو وہیں اس موقع پر کانگریس نے کافی ہنگامہ بھی برپا کیا تھا اور پرزور مخالفت کے باوجود بھی اسمبلی اجلاس کے آخری وقتوں میں یہ بل منظور ہوگیا۔

گجرات قانون ساز اسمبلی
گجرات قانون ساز اسمبلی

اس موقع پر بی جے پی گجرات کے صدر جیتو واگھانی نے کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس کے دوران کانگریس نے کچھ نہیں کہا اور باہر کانگریس شہریت ترمیمی قانون کو لے کر مخالفت کرنے کی بات کر رہی ہیں۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں منظور کیے جانے والے اس بل پر گجرات کی عوام کیا ردعمل ظاہر کرتی ہے؟

Intro:

gj_ahd_04_caa saport bill pass_av_7205053

آج گجرات قانون ساز اسمبلی اجلاس میں شہریت ترمیم قانون کا حمایت بل منظور کرلیا گیا ہے لہذا سی اے اے کے تعلق سے بل منظور کرنے والا گجرات پہلی ریاست بن گیا ہے
واضح رہے کہ گجرات اسمبلی سیشن میں اکثریت کے ساتھ یہ بل منظور کرلیا گیا تو وہیں اس موقع پر کانگریس نے میں کافی ہنگامہ بھی برپا کیا تھااور پرزور مخالفت کے باوجود اسمبلی شیشن کے آخری وقتوں میں بل منظور ہوگیا

Body:

اس موقع پر بی جے پی گجرات کے صدر جیتو واگھانی نے کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس کے دوران کانگریس نے کچھ نہیں کہا اور باہر کانگریس شہریت ترمیم بل کو لے کر مخالفت کرنے کی بات کر رہی ہیں . انہوں نے کہا کہ کانگریس نے اس دوران کہا ہے کہ شہریت ترمیم بل سے کسی کو نقصان نہیں ہوگا. کانگریس دوطرفہ بات کر رہی ہیں

Conclusion:gj_ahd_04_caa saport bill pass_av_7205053

اب دیکھنا یہ ہے کہ بل منظور ہونے کے بعد عوام کس طرح کا رویہ اختیار کرتی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.