ETV Bharat / bharat

سی اے اے مخالف احتجاج: کانپور میں عوام مسلسل دھرنے پر

author img

By

Published : Jan 9, 2020, 10:53 AM IST

این پی آر، این آر سی اور سی اے اے کے خلاف کانپور میں احتجاجی دھرنا منعقد کیا گیا۔ جس میں دو سال کے بچے سے لے کر 85 سال کے بوڑھے اور خواتین کی بڑی تعداد شریک ہیں۔

CAA protests People in Kanpur on constant sit in
سی اے اے مخالف احتجاج: کانپور میں عوام مسلسل دھرنے پر

شہری ترمیمی بل کے خلاف کانپور میں عوام غیر معینہ مدت کے لیے دھرنے پر بیٹھ گئی ہے۔ یہ احتجاج کل شام سے شروع ہوا ہے جس میں خواتین گود میں لیے بچوں کے ساتھ دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں، اس دھرنے میں 85 سال کے بوڑھے تک بھی شامل ہیں۔

ویڈیو : کانپور میں عوام مسلسل دھرنے پر

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ شہریت ترمیمی قانون جب تک واپس نہیں ہوگا، اس وقت تک وہ دھرنے پر بیٹھے رہیں گے ۔ اس احتجاج کی خاص بات یہ ہے کہ عورتوں نے بھی خود مورچہ سنبھال رکھا ہے جو نظمیں پڑھ رہی ہیں اور تقریر کر رہی ہیں۔

ایک پوسٹر
ایک پوسٹر

کانپور کے چمن گنج علاقے میں واقع محمد علی پارک میں بڑی تعداد میں عوام دھرنے پر بیٹھ گئی ہے۔

ایک خاتون شاعری پیش کرتے ہوئے
ایک خاتون شاعری پیش کرتے ہوئے

احتجاج میں شریک ایک نوجوان نے کہا کہ 'بڑی تعداد میں بزرگ شہری نوجوانوں کے جوش و جذبات کو انگیز کررہے ہیں' ۔

کانپور میں عوام مسلسل دھرنے پر
کانپور میں عوام مسلسل دھرنے پر

مزید پڑھیں: کولکاتا کا پارک سرکس میدان بنا شاہین باغ

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے تاسیسی ممبر ابولبرکات نظمی ایک بزرگ قائد ہیں جو عوام کو اپنی تجربات سے روشناس بھی کرا رہے ہیں اور انکی اصلاح کے ساتھ حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں۔

پوسٹر
پوسٹر

احتجاج میں شامل عوام کو مفید نصیحتیں بھی کر رہے ہیں اور اور بدامنی نہ ہو اس کی تاکید بھی کرتے جا رہے ہیں۔ عورتیں بھی بیچ بیچ میں اپنے تجربات سے لوگوں کو روشناس کرا رہی ہیں وہیں عورتوں کی بیداری یہ بھی بتا رہی ہے کہ انہیں وقت نے ایک زندہ قوم بنادیا ہے۔ عورتیں احتجاج میں نہ صرف نظمیں پڑھ رہی ہیں بلکہ تقریریں بھی کر رہی ہیں۔

احتجاجی مظاہرے میں حواتین
احتجاجی مظاہرے میں حواتین

اس احتجاج کی کال لوک تنتر بچاؤ آندولن نے کی تھی جس میں بلاتفریق مذہب و ملت تمام مذاہب کے لوگ شریک ہو رہے ہیں ۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ مسلم عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جوہر کچھ وقت میں بڑھتی جا رہی ہے ہے عوام میں زبردست بیداری دکھائی دے رہی ہے جو اس بل کے خلاف غصہ ہے۔

Intro:شہری ترمیمی بل کے خلاف کانپور میں عوام غیر معینہ مدت کے لیے دھرنے پر بیٹھ گئی ہے ۔ یہ احتجاج کل شام سے شروع ہوا ہے جس میں خواتین گود میں لیے بچوں کے ساتھ دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں، اس دھرنے میں 85 سال کے بوڑھے تک ک شامل ہیں ، سب کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ شہری ترمیمی بل جب تک واپس نہیں ہوگا وہ اس دھرنے پر بیٹھے رہیں گے ۔ اس احتجاج کی خاص بات یہ ہے کہ عورتوں نے بھی خود مورچہ سنبھال رکھا ہے جو نظمیں پڑھ رہی ہیں اور تقریر کر رہی ہیں۔

Body:کانپور کے چمن گنج علاقے میں واقع محمد علی پارک میں بڑی تعداد میں عوام دھرنے پر بیٹھ گئی ہے۔ احتجاج کر رہی عوام کا کہنا ہے کہ جب تک شہری ترمیمی بل واپس نہیں ہوتا ہے تب تک وہ دھرنے پر بیٹھ کر اس بل کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے۔ حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ اس دھرنے میں بڑی تعداد میں خواتین شامل ہوئیں ہین ۔ کچھ ایسی بھی خاتون ہیں جن کے گود میں بچے ہیں، وہ ہاتھوں میں اس بل کے خلاف قطبے لیے بیٹھی ہیں، بڑی تعداد میں عوام بھی موجود ہے جس میں 86 سال کے بزرگ بھی موجود ہیں جو عوام کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور انہیں شریعت کی روشنی میں ان کی قیادت بھی کر رہے ہیں۔ بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے تاسیسی ممبر ابول برکات نظمی صاحب ایک بزرگ قائد ہیں وہ عوام کو اپنی تجربات سے روشناس بھی کرا رہے ہیں اور انکی اصلاح کے ساتھ حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں ۔ احتجاج میں شامل عوام کو مفید نصیحتیں بھی کر رہے ہیں اور اور بدامنی نہ ہو اس کی تاکید بھی کرتے جا رہے ہیں۔ عورتیں بھی بیچ بیچ میں اپنے تجربات سے لوگوں کو روشناس کرا رہی ہیں وہیں عورتوں کی بیداری یہ بھی بتا رہی ہے کہ انہیں وقت نے ایک زندہ قوم بنادیا ہے۔ عورتیں احتجاج میں نہ صرف نظمیں پڑھ رہی ہیں بلکہ تقریریں بھی کر رہی ہیں۔
بائٹ /= احتجاج میں شامل خاتون
ویو/= ابوالبرکات نظمی صاحب ایک بزرگ خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ کانپور کی عوام کی رہنمائی کی اور قیادت کی ہے ، اب عمر کے اس پڑاؤ پر پہنچ گئے ہیں کہ جہاں جسم انکا ساتھ نہیں دیتا، وہ علیل رہتے ہیں لیکن حوصلہ یہ ہے کہ اس احتجاج میں وہ بیمار ہونے کے باوجود اور موسم خراب ہونے کی پرواہ کیے بغیر برستے پانی میں بھی وہ احتجاج میں آکر شامل ہوگئے وہ نہ صرف احتجاج میں شامل ہوئے بلکہ لوگوں کی خوب رہنمائی بھی کی، اور عوام کے لیے احتجاج کرنے کے لئے ایک نظم بھی لکھ کر لائے جسے انہوں نے خود پڑھ کر سنایا۔
بائٹ /= ابوالبرکات نظمی تاسیسی ممبر بابری مسجد ایکشن کمیٹی اور صدر قومی مشاورت کمیٹی

Conclusion:اس احتجاج کی کال لوک تنتر بچاؤ آندولن نے کی تھی جس میں بلاتفریق مذہب و ملت تمام مذاہب کے لوگ شریک ہو رہے ہیں ۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ مسلم عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جوہر کچھ وقت میں بڑھتی جا رہی ہے ہے عوام میں زبردست بیداری دکھائی دے رہی ہے جو اس بل کے خلاف غصہ ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.