ETV Bharat / bharat

سی اے اے قابل قبول نہیں: جمعیۃ علماء ہند

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 8:38 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:58 AM IST

کانپور میں سی اے اے کے خلاف سبھی مذاہب کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں سبھی مذہب کے رہنماؤں نے نے شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کو کالا قانون بتایا اور سبھی نے اس قانون کی مخالفت کی۔

سی اے اے قابل قبول نہیں: جمعیۃ علماء ہند
سی اے اے قابل قبول نہیں: جمعیۃ علماء ہند

جمیۃ علماء ہند کانپور کی یونٹ نے کانپور میں سبھی مذاہب کے لوگوں کی کی ایک جوائنٹ میٹنگ بلائی۔ اس میٹنگ کا انعقاد رجبی روڈ علاقے میں واقع اکبر حال میں کیا گیا، جہاں پر تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوئے، تمام لوگوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا سب نے مل کر اس قانون کی مذمت کی۔

ویڈیو : مولانا متین الحق اسامہ قا سمی

مزید پڑھیں: سی اے اے احتجاج: پٹنہ میں احتجاج کا آج 17 واں دن

سکھوں کے مذہبی رہنما نے کہا کہ اس قانون سے تمام غریب، پچھڑے، پسماندگان جو غیر تعلیم یافتہ ہیں انہیں بڑا نقصان ہوگا ۔ وہ لوگ جن کے پاس زمین ہی نہیں ہے یا خانہ بدوش زندگی جی رہے ہیں ۔ جن کے پاس نہ کوئی کاغذ ہے نہ ہی شہریت ثابت کرنے کے لئے کسی طرح کے کوئی ثبوت ہیں جس سے وہ اپنی شہریت ثابت کر سکیں۔ حکومت کو جو کاغذات مطلوب ہیں وہ بہت بڑی تعداد میں لوگوں کے پاس نہیں ہیں ایسے میں اس ملک کے حقیقی باشندگان مطلوبہ کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے اپنی شہریت کھو سکتے ہیں'۔

کانپور میں سی اے اے کے خلاف سبھی مذاہب کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی
کانپور میں سی اے اے کے خلاف سبھی مذاہب کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی

جمیعت علماء ہند کانپور کی اس شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بلائی گئی میٹنگ میں سکھ، عیسائی، بدھ اور دلت سماج کے لوگ شامل تھے، سبھی لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کو ملک کے لیے نقصان دہ بتایا۔

Intro:جمعیۃعلماءہند کانپور یونٹ ہے آج کانپور میں سی اے اے کے خلاف سبھی مزاہب کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ بلائی۔ میٹنگ میں سبھی مذہب کے رہنماؤں نے نے اس قانون کو کالا قانون بتایا سبھی نے اس قانون کی مخالفت کی۔

Body:جمیۃ علماء ہند کانپور کی یونٹ نے آج کانپور میں سبھی مذاہب کے لوگوں کی کی ایک جوائنٹ میٹنگ بلائی اس میٹنگ کا انعقاد ر جبی روڈ علاقے میں واقع اکبر حال میں کیا گیا ، جہاں پر تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوئے ، تمام لوگوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا سب نے مل کر اس کالے قانون کی مذمت کی۔ سبھی لوگوں کو اس بات کا خدشہ ہے کہ اس کالے قانون سےتمام غریب ، پچھڑے، پسماندگان جو غیر تعلیم یافتہ ہیں انہیں بڑا نقصان ہوگا ۔ وہ لوگ جن کے پاس زمین ہی نہیں ہے یا خانہ بدوش زندگی جی رہے ہیں ۔ جن کے پاس نہ کوئی کاغذ ہے نہ ہی شہریت ثابت کرنے کے لئے کسی طرح کے کوئ ثبوت ہیں جس سے وہ اپنی شہریت ثابت کر سکیں۔ حکومت کو جو کاغذات مطلوب ہیں وہ بہت بڑی تعداد میں لوگوں کے پاس نہیں ہیں ایسے میں اس ملک کے حقیقی باسندگان مطلوبہ کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے اپنی شہریت کھو سکتے ہیں ۔ اس لئے سبھی لوگ اس کالے قانون کی مخالفت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس قانون کو واپس لے۔
بائٹ/= مولانا متین الحق اسامہ قا سمی، صدر، جمعیۃ علماء ہند اترپردیش

Conclusion:جمیعت علماء ھند کانپور کی اس شہری ترمیم قانون کے خلاف بلائی گئی میٹنگ میں سکھ سو مآج عیسائی سماج بدھ سماج اور دلیت سماج کے لوگ شامل ہوئے، سبھی لوگوں نے شہری ترمیمی قانون کو کو ملک کے لیے نقصان دہ بتایا ۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.