گجرات میں راجیہ سبھا کے لئے ضمنی انتخابات کا شیڈول:۔
پروگرام تاریخ
1۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تاریخ 11 فروری، 2021
2۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 18 فروری، 2021
3۔ پرچہ نامزدگی کی جانچ 19 فروری 2021
4۔ امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ 22 فروری 2021
5۔ پولنگ کی تاریخ یکم مارچ 2021
6۔ پولنگ کے اوقات صبح 09:00 بجے تا شام 04:00
7۔ ووٹوں کی گنتی یکم مارچ، 2021
8۔ وہ تاریخ جس سے قبل انتخابی عمل مکمل ہو جانا چاہئے 03 مارچ، 2021
آسام میں راجیہ سبھا کے لئے ضمنی انتخابات کا شیڈول:۔
پروگرام تاریخ
1۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تاریخ 11 فروری، 2021
2۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 18 فروری، 2021
3۔ پرچہ نامزدگی کی جانچ 19 فروری 2021
4۔ امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ 22 فروری 2021
5۔ انتخابات کی تاریخ یکم مارچ 2021
6۔ پولنگ کے اوقات صبح 09:00 بجے تا شام 04:00
7۔ ووٹوں کی گنتی یکم مارچ، 2021
8۔ وہ تاریخ جس سے قبل انتخابی عمل مکمل ہو جانا چاہئے 03 مارچ، 2021