ETV Bharat / bharat

برونڈی میں سیلاب، 12 ہلاک - 12 killed 30 injured

مشرقی افریقی ملک میں سیلاب کی وجہ سے زبردست تباہی ہے ، جس کی وجہ سے اب تک 12 افراد ہلاک اور بیشتر لاپتہ ہیں۔

برونڈی میں سیلاب 12 ہلاک
برونڈی میں سیلاب 12 ہلاک
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 10:21 AM IST

مشرقی افریقی ملک برونڈی کے تجارتی دارالحکومت بوجومبورا میں سیلاب آنے کی وجہ سے کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 30 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک کے تجارتی دارالحکومت کے ونٹریکوا علاقے میں ہفتے کی رات سے ہی مسلسل شدید بارش ہورہی ہے۔

برونڈی کے پبلک سکیورٹی اور قدرتی آفات کے محکمے کے سینیئر افسر ایلن گولیم بنیونی نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔

مسٹر بنیونی کے مطابق سیلاب کی وجہ سے کئی گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ مسلسل بارش کی وجہ سے ندیوں کی آبی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے اور اس کا پانی گاؤں میں گھس گیا ہے۔

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں برس دسمبر میں مشرقی افریقہ میں سیلاب کی وجہ سے کم از کم 280 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور 28 لاکھ سے زیادہ لوگ اس کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ایجنسی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، مشرقی افریقہ میں غیر معمولی طور پر شدید بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 280 افراد ہلاک اور 2 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکانات، اور روزگار کو نقصان پہنچا ہے، اور ہیضے، بخار سمیت دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.