ETV Bharat / bharat

مرکزی بجٹ میں تلنگانہ نظرانداز

حکومت تلنگانہ کی جانب سے مودی حکومت سے کی گئی نمائندگیاں کارگر ثابت نہیں ہوئیں۔

author img

By

Published : Jul 6, 2019, 10:35 AM IST

budjet-2019

تلنگانہ کا سب سے بڑا آبپاشی پراجکٹ کالیشورم کو قومی درجہ نہیں دیا گیا۔
اس کے علاوہ ،بیارم اسٹیل پلانٹ، اور قاضی پیٹ ریلوے ویاگن کی تجویز کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
ریاست میں انجام دئے جارہے ترقیاتی کام مشن بھگیرتا اور مشن کاکتیہ کو مرکز کی جانب سے فنڈز جاری کرنے ریاستی حکومت کی اپیل پر بھی غور نہیں کیا گیا۔
دوسری جانب مالیاتی فنڈز اور ٹیکس میں ریاست کے حصہ میں اس سال 19 ہزار719 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ برس 18 ہزار 561 کروڑ مختص ہوئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.