ETV Bharat / bharat

عام بجٹ 2021: صحت کے شعبے میں کیا رہا خاص

لوک سبھا میں آج عام بجٹ 2021۔2022 پیش کردیا گیا ہے۔وزیرخزانہ نے صحت کے شعبے میں' پی ایم آتم نربھر سواستھ بھارت یوجنا' کا ذکر کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پہلے کے مقابلے میں اس برس صحت کے شعبے میں 137 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔صحت کے شعبے کا بجٹ 94 ہزار کروڑ سے بڑھ کر 2،23،846 کروڑ کردیا گیا ہے۔

عام بجٹ 2021:صحت کے شعبے میں کیا رہا خاص

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 1:24 PM IST

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج عام بجٹ 2021۔2022 پیش کر رہی ہیں۔پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس جاری ہے اور پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق وزیر خزانہ لوک سبھا میں کارروائی شروع ہونے کے بعد بھارت کے معاشی منصوبوں کو پارلیمنٹ کے سامنے رکھ رہی ہیں۔

بجٹ 2021 میں صحت کے شعبے کیا ہے خاص

  • وزیراعظم خود کفیل صحت مند بھارت اسکیم کی شروعات
  • ملک کے تمام اضلاع میں پبلک ہیلتھ لیب کھولیں جائیں گے۔
  • 112 اضلاع میں غذائیت مہم کو بہتر بنائیں گے۔
  • 7 بائیو سیفٹی سطح کے تین لیب کھولیلں جائیں گے
  • سب کو صاف پانی فراہم کرنے کے انتظامات کیے جائیں گے۔
  • 15 ہیلتھ ایمرجنسی مراکز کا قیام کیا جائے گا۔
  • ٹیکہ کاری کے لیے 35 ہزار کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے ہے۔
  • صحت کے شعبے کا بجٹ 94 ہزار کروڑ سے بڑھ کر 2،23،846 کروڑ کردیا گیا ہے۔
  • ایک نئے مرکزی منصوبہ کا اعلان کیا گیا ہے۔خود کفیل صحت مند بھارت اسکیم کا اعلان کیا۔ حکومت نے اس کے لیے 64180 کروڑ روپے کا اعلان کیا۔
  • مشن غذائیت 2.0 کی شروعات کی گئی ہے۔
  • عالمی ادارہ صحت نے مسلسل صاف پانی، صاف صفائی اور ماحولیاتی نظام پر زور دیا ہے۔صحت مند زندگی مہیا کرانے کے لیے جل جیون مشن(شہری) شروع کی جائیگی۔
  • وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا بھارت کے پاس آج کووڈ سے مقابلہ کرنے کے لیے دو ویکسین دستیاب ہیں۔ ہم طبی نقطہ نظر سے کووڈ 19 کے خلاف شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی شروعات کی ہے۔اتنا ہی نہیں یہ 100 سے زائد ملکوں کے لوگوں کو بھی کووڈ کے خلاف لڑنے کی طاقت دے رہا ہے۔
    عام بجٹ 2021:صحت کے شعبے میں کیا رہا خاص

وزیر خزانہ نے کہا کہ صحت کے شعبے کے بجٹ میں 137 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.