ETV Bharat / bharat

گجرات کی سرحد سے پاکستانی درانداز گرفتار - BSF arrests a pakistani citizen

بارڈر سکیورٹی فورس نے گجرات کے ضلع کچھ میں سرحد کے قریب سے ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کیا ہے۔

BSF on borders
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 8:14 PM IST

بی ایس ایف کے ایک عہدیدار نے آج بتایا 'بی ایس ایف کی 150 ویں بٹالین ویگھوکوٹ کے پاس سے پلر نمبر 1131 کے قریب سے درانداز کو کل پکڑ ا گیا۔ اس کے پاس سے کوئی مشکوک چیز نہیں ملی ہے اور وہ ذہنی طور پر بیمار دکھائی دیتا ہے۔

بی ایس ایف نے مزید کہا کہ وہ معاملے کی تحقیق کر رہے ہیں، اس بات کی بھی جانچ کی جائے گی کہ وہ واقعی ذہنی طور پر بیمار ہے یا ایسا ہونے کا بہانہ کررہا ہے۔ واضح رہے کہ ماضی میں بھی ضلع کچھ میں پاکستان کی سرحد سے کئی ذہنی طور پر بیمار درانداز پکڑے جاچکے ہیں۔

بارڈڑ سکیورٹی فورس مسلسل اس طرح کی خبریں سامنے لاتی ہے، جس میں دوسرے ملکوں کے لوگ سرہد پار کراس کر کے بھارت میں آتے ہیں، وہیں جانچ کے بعد کئیں بار لوگوں کو ان کے ملک واپس بھی بھیجا گیا ہے۔

واضع رہے کہ بارڈر اسکیورٹی فورس خاس طور پر سرہد کی رکھولی کے لیے تشکیل دی گئی ہے، بی ایس ایف کو 1 دسمبر 1965 میں تشکیل دیا گیا تھا، موجودہ وقت فورس میں 2 لاکھ 57 ہزار فوجی اہلکار کام کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

23 nov 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.