تھریسامے نے برطانوی قوم سےخطاب میں اراکین پارلیمنٹ سے بھی ڈیل منظور کرنے کی اپیل کی ہے اور اراکین پر زور دیا کہ وعدہ پورا کیا جائے، کہیں عوام پارلیمنٹ پر سے اعتماد نہ کھو دیں۔
واضح رہے کہ تھریسامے آئندہ ہفتے بریگزٹ ڈیل کی منظوری کے لیے اسے دوبارہ پارلیمنٹ میں پیش کریں گی۔