ETV Bharat / bharat

عوامی مسائل کے لیے بائیں بازو کی قوتوں کا مضبوط ہونا ضروری: کرات

سی پی آئی ۔ایم پولٹ بیورو کی رکن ورندا کرات نے آج کہا کہ پارلیمنٹ میں جب بایاں محاذ کی طاقت مضبوط ہوئی ہے تبھی ملک میں غریب اور عوام کے مفاد میں قانون بنے ہیں۔

کرات
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 10:00 PM IST

کرات نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'پارلیمنٹ میں عوام کے مسائل کو اٹھانے کے لیے بائیں بازو کی طاقتوں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ پارلیمنٹ میں جب بائیں بازو کی جماعتیں مضبوط ہوئی ہیں تب ہی ملک میں غریب اور عام عوام کے مفاد میں قانون بنے ہیں'۔

کرات
کرات

انہوں نے کہا کہ 'سنہ 2004 سے 2008 کے مابین مرکز میں جب متحدہ ترقی پسند اتحاد ( یو پی اے ) کی حکومت تھی تب ملک میں بہتر کام ہوئے تھے۔ لیکن اس کے بعد یو پی اے دوم اور قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کی حکومت میں عوام کے مفاد میں کوئی کام نہیں ہوا'۔

سی پی آئی ایم کی پولٹ بیورو رکن نے کہا کہ 'بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کو ہٹا کر مرکز میں ایسی حکومت بننی چاہئے جو غریب، مزدور، کسان،خواتین اور نوجوانوں کے مفاد میں کام کریں'۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری کا مسئلہ کافی سنگین ہے اسی لیے مرکز میں بننے والی نئی متبادل حکومت بے روزگاری دورکرنے کے لئے کارگر پالیسی بنائے گی'۔

Intro:Body:

news

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.