ETV Bharat / bharat

دریائے کرشنا پر بنا پل زیر آب - نشیبی علاقے

ضلع یادگیر کے تمام نشیبی علاقے مکمل طور پر زیر آب آچکے ہیں۔

bridge under water on krishna river
دریائے کرشنا پر بنا پل زیر آب
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 1:59 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں مسلسل بارش کی وجہ سے کرشنا ندی کے آبی ذخیرے میں اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ خطرے کے نشان تک پہنچ گیا ہے۔

شاہ پور تعلقہ ضلع یادگیر کے کولور میں واقع کشنا ندی پر بنا پل زیر آب آنے کا خطرہ بن چکا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر سڑکوں پر تیز رفتار سے پانی بہہ رہا ہے۔

اس وقت پل کا 90 فیصد حصہ مکمل طور پر زیر آب آ چکا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے نشیبی علاقوں کے رہائشوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور اس میں تاخیر نہ کرنے کا مشورہ دیا اور یہ بھی انتباہ جاری کیا کہ تاخیر کی صورت میں حالات خطرناک بھی ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کشتیوں کے ساتھ بچاؤ اور راحت رسانی پہنچانے والی ٹیموں کو تیار و چوکس رہنے کو بھی کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.