ETV Bharat / bharat

بابری مسجد کیس: شیعہ پرسنل لا بورڈ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ منظور

سپریم کورٹ نے آج اپنے فیصلے میں کہا کہ بابری مسجد تنازعہ کو دونوں فریقین بند کمرے میں بات چیت کے ذریعے حل کریں۔

بابری مسجد
author img

By

Published : Mar 9, 2019, 12:06 AM IST

اس کے لیے سپریم کورٹ نے تین رکنی کمیٹی کا انتخاب کیا ہے جنہیں آٹھ ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ سپریم کورٹ کو دینی ہے۔

شیعہ وقف بورڈ کے ترجمان مولانا یعصوب عباس نقوی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا وہ اس کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ملک میں امن و امان کے لیےیہی بہتر ہے

مولانا یعصوب عباس نقوی، ترجمان، شیعہ وقف بورڈ

انہوں نے کہا کہ شیعہ پرسنل لا بورڈ اس معاملے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ساتھ ہے۔ جو ان کی رائے ہوگی وہی شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ہوگی لیکن اس مسئلے پر کسی پر دباؤ ڈال کر کوئی بات نہیں منوائی جاسکتی ہے۔

Intro:سپریم کورٹ نے آج اپنے فیصلے میں کہا کہ بابری مسجد تنازع کو آپسی بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔

Body:سپریم کورٹ نے آج اپنے فیصلے میں کہا کہ بابری مسجد تنازعہ کو دونوں فریقین بند کمرے میں بات چیت کرکے حل کریں۔ اس کے لئے سپریم کورٹ نے تین رکنی کمیٹی کا انتخاب کیا، جنہیں آٹھ ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ سپریم کورٹ کو دینی ہے۔

شیعہ وقف بورڈ کے ترجمان مولانا یعصوب عباس نقوی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں اور یہی بہتر ہے ملک میں امن و امان کے لیے۔

انہوں نے کہا کہ سیاہ بسم اللہ بورڈ اس معاملے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ساتھ ہے۔ جو انکی رائے ہوگی وہی شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ہوگی۔ لیکن اس مسئلے پر کسی پر دباؤ ڈال کر کوئی بات نہیں منوائی جا سکتی۔

Conclusion:بابری مسجد تنازعہ پر دونوں فریقین آپسی بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل کریں۔ کورٹ کے فیصلے کا مسلم سماج نے خیرمقدم کیا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.