ETV Bharat / bharat

وادی گریز میں خوف و ہراس کا ماحول - بگتور کنزلون علاقہ

ریاست جموں کشمیر میں ان دنوں دفعہ 370 اور 35 اے کی افواہوں نے ہر خاص و عام کو تذبذب کا شکار بنایا ہے وہیں وادی کے سرحدی علاقوں میں بھی لوگ پاکستان کی جانب سے کی جانے والی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باعث خوف میں مبتلا ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:35 PM IST

شمالی کشمیر کے وادی گریز میں بھی آدھی سے زیادہ آبادی وادی کے دوسرے علاقوں کی طرف روانہ ہو چکی ہے اور یہاں پھنسے لوگ ان دنوں بنکروں کی صفائی میں لگے ہوئے ہیں۔

ان کا ماننا ہے کہ دونوں ممالک کی گولہ باری میں عام لوگوں کا ہی نقصان ہوتا ہے۔ اور جنگ بندی کے خلاف ورزی سے صرف قیمتی جانیں ہی ضائع نہیں ہوتیں بلکہ آنے والا کل بھی متاثر ہوتا جا رہا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

وادی گریز میں بھی افواہوں کا بازار گرم ہے اور مقامی لوگ بھی طرح طرح کی باتوں کے ساتھ ساتھ کئی ضروریات کے سامان کا ذخیرہ جمع کرنے میں لگے ہیں۔

وادی گریز کی بگتور کنزلون علاقے میں حالیہ گولہ باری میں ایک خاتون کی موت ہوگئی اور کئی لوگ زخمی ہو ئے تھے جس کے بعد علاقے میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔

اس سے پہلے بھی وادی گریز میں سرحد پر ہندو پاک افواج کے درمیان گولہ باری میں مقامی لوگوں کی جانیں گئی ہے جس کے بعد یہاں کی زیادہ تر آبادی نے وادی کشمیر کے باقی علاقوں کی طرف ہجرت کی۔

Intro:جہاں ریاست جموں کشمیر میں ان دنوں دفع 370 اور Article 35A کی افواہوں نے ہر خاص و عام کو تززل کا شکار بنایا ہے وہی وادی کے سرحدی علاقوں میں بھی لوگ جنگ بندی سے خوفزدہ ہو چکے ہیں۔

شمالی کشمیر کے گریز وادی میں بھی آدھے سے زیادہ آبادی وادی کے دوسرے علاقوں کی طرف روانہ ہو چکی ہے اور یہاں مجبورں پھنسے لوگ ان دنوں بنکروں کی صفائی ستھرائی میں لگے ہوئے ہیں۔

انکا ماننا ہے کہ دونوں ممالک کی گولہ باری میں عام انسان ہی پس جاتا ہے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی سے صرف قیمتی جانے ہی ضائع بلکہ آنے والا کل بھی متاثر ہوتا جا رہا ہے.

وادی گریز میں بھی افواہوں کا بازار گرم ہے اور لوگ بھی بھی طرح طرح کی باتوں کے ساتھ ساتھ کئی ایک ضروریات کے سامان کا ذخیرہ جمع کرنے میں لگے ہیں۔

وادی گریز کی کی بگطور کنزلوان علاقے میں حالیہ گولہ باری میں ایک خاتون کی موت آور کئ لوگ مضروب ہو گئے تھے جس کے بعد علاقے میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔

اس سے پہلے بھی وادی گریز میں سرحد پر ہندو پاک افواج کے درمیان گولہ باری میں عام انسانوں کی جانیں چلی گئی ہے جس کے بعد یہاں کی زیادہ تر آبادی نے وادی کشمیر کے باقی علاقوں کی طرف ہجرت کی۔

Body:Byte, other shots in mail

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.