ETV Bharat / bharat

میرٹھ: مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں کی نمائش - November 11 is the birth anniversary of Maulana Abul Kalam Azad

بھارت کی آزادی میں اہم کردار نمایاں کرنے والے اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کو پورے ملک میں یوم تعلیم کے طور پر منایا جارہا ہے۔

book exhibition held on the eve of national education day in meerut
مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں کی نمائش
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 8:02 PM IST

ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر میرٹھ میں بھی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم ولادت کے موقع پر چودھری یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں کووڈ 19 کا خیال رکھتے ہوئے ابوالکلام آزاد کی کتابوں کی نمائش لگائی جا رہی ہے۔

book exhibition held on the eve of national education day in meerut
مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں کی نمائش

اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ عوام کے ساتھ طلباء بھی ملک کے لیے ان کے فکر انداز اور تعلیم کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔

آزادی کے بعد ملک کے پہلے وزیر تعلیم بنے مولانا ابوالکلام آزاد نے ملک میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لئے انگریزی حکومت کی تعلیمی پالیسی میں تبدیلی لائی۔

انہوں نے اس میں نئے تجربات پیش کیے جس کو آج بھی یو جی سی اپنا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:'تمام اسکولوں میں مولانا ابوالکلام آزادؒ کی تصویر لگائی جائے'

مولاناآزاد کا ماننا تھا کہ کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے اس ملک کے تعلیمی نظام کا بہتر ہونا بہت ضروری ہے اور اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ان کی ولادت کے موقع پر شعبہ میں ان کی کتابوں کی نمائش لگائی گئی۔

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ابوالکلام آزاد کی کتابوں کی نمائش سے جہاں طلبا فیض یاب ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.