ETV Bharat / bharat

بی جے پی قائد کے گھر پر بم پھینکا، علاقے میں تناؤ - بغاوتی رخ اختیار

بی جے پی اور اس کی اتحادی انڈینپیپلز فرنٹ آف تری پورہ کے مابین ریاست بھر میں جھڑپیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

بی جے پی قائد کے گھر پر بم پھینکا
بی جے پی قائد کے گھر پر بم پھینکا
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 7:14 PM IST

تریپورہ میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی گروپ بندی کھل کر منظر عام پر آ گئی ہے اور اس سلسلے میں مخالف گروپ کے کارکنوں نے مبینہ طور پر پارٹی کے جیلاایبری بلاک کے صدر تمل ویدیہ اور ان کے قریبی سنجیو ویدیہ کن گھر پر بم پھینکا۔

پارلیمنٹ کے احاطہ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاجی مظاہرہ

اگرچہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا، لیکن اس کے بعد سے اس علاقے میں کشیدگی کی فضا ہے۔ پارٹی کے متعدد قائدین اور ایم ایل اے حال ہی میں ریاست کے وزیر اعلی، ویپلو کمار دیو کے خلاف بغاوتی رخ اختیار کر رہے ہیں۔

بی جے پی اور اس کی اتحادی انڈینپیپلز فرنٹ آف تری پورہ کے مابین ریاست بھر میں اس طرح کی جھڑپیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.